آپ ہی نے تو لکھا تھا کہ وہ فرار ہو جائیں گے۔ ہم نے سمجھا کہ جب دونوں کے والی وارث ہیں تو انھی کے پاس جائیں گے نا۔
کیا معلوم کہ لتر نہ ہی پڑیں ان بیچاروں کو۔
کیونکہ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خیر سانوں کی تہانوں کی۔ نہ اساں پھوپھی بننا تے نہ تساں...