زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
علیشا کے لئے؟
گُلِ یاسمیں
Post #48,728
دسمبر 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو جی ہم بھی آ گئے کہنے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #48,722
دسمبر 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہاں اداس شعر۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں لکھا؟ کیوں لکھا بھلا؟ کیونکہ سانپ کینچلی بدلتے پکڑا گیا۔ اب اداس ہو گا کہ اس سے اچھا تھا کہ آستین میں چھپا رہتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,717
دسمبر 11، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اداس ہوں ہمارے دشمن۔۔۔ ہم کیوں ہونے لگے بھلا اداس۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,715
دسمبر 11، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پرانا زہر نئے نام سے ملا ہے مجھے وہ آستین نہیں کینچلی بدل رہا تھا
گُلِ یاسمیں
Post #48,713
دسمبر 11، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا صحیح کہہ رہی ہیں آپ۔ لیکن آج کل اتنی شدید سردی ہوئی نہیں جیسی ان دنوں میں ہوا کرتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #48,698
دسمبر 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبح سے شام یوں گزر جاتی ہے کہ کام ہی نہیں نمٹ پاتے سارے۔ ایسے میں کڑھائی اور سلائی تو جیسے کہیں دووور ہی رہ گئے
گُلِ یاسمیں
Post #48,696
دسمبر 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت یوں بدلتے موسم سے بہت بیزار ہو جاتی ہے بالکل ایسے ہی جیسے بدلتے رشتوں سے۔ میں کوئی جھوٹ بولیا سید عاطف علی بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #48,694
دسمبر 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین ن ن ن ن نمک والی چائے لائیے ذرا۔
گُلِ یاسمیں
Post #45,170
دسمبر 9، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story
ماشاء اللہ کیا ہے نا کہ خیر سے ذہانت جو کوٹ کوٹ کر بھری گئی ہے، اسے استعمال میں تو لانا ہے نا آپا ورنہ زنگ لگ جائے گا۔ اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر نئی والی بھی دیکھئیے گا گمشدہ کشتی کی کہانی (چپو سے متاثر ہو کر) قبول ہے قبول ہے
گُلِ یاسمیں
Post #64
دسمبر 9، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story
کیا چلتا نظر آیا ؟
گُلِ یاسمیں
Post #63
دسمبر 9، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story
اسی نے جس نے آپ سے تین خواہشات پوری کروانی ہیں۔ لیکن آپ نے تو حاضر ہو کر بولا ہی نہیں کہ کیا حکم ہے میرے آقا
گُلِ یاسمیں
Post #62
دسمبر 9، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
فنِّ بے دماغی
آہو ۔۔۔ کچھ ایسا ہی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #203
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
وہ کشتی جس درخت کی لکڑی سے بنی تھی اس پر ایک جن کا بسیرا تھا۔ اب کشتی کہاں پہنچے گی۔۔۔ لگ پتہ جائے گا :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #202
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
ہاں ہاں۔۔۔ ہونی کو کون ٹال سکتا ہے بھلا۔ لیکن گمشدہ کشتی۔۔ محبت ساحل والی۔۔ جاسمن آپا کی کہانیاں۔اب کیسے آگے بڑھیں گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #199
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
کوئی پہلی بار تھوڑی نا۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #198
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
پھر سے غمناکی کیوں چھائی بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #196
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
وہ تو بدھ کو تھے نا۔۔۔ اس کے بعد بڑھے ہوں گے نجانے کتنے۔۔ جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ بھی تو گزرے نا۔ گہیوں کے ساتھ گھن بن گئے ہم معصوم لوگ بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #194
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
ہاں نا۔۔۔ بن جائے گا وہ بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #192
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
فنِّ بے دماغی
ہاں واقعی۔ بدھ کو ہمارے 37421 تھے۔ اب کم ہیں۔ خیر ایک دیہاڑی مزدوری کرنی پئے گی 😂
گُلِ یاسمیں
Post #191
دسمبر 8، 2024
فورم:
گپ شپ
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top