نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    ناک کے نیچے نہیں بلکہ کنون نے معاونت فرمائی
  2. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    ہاں نا۔۔۔۔ آپ کی پروفائل میں بت بنا کھڑا تھا، ہم نے اغوا کر کے وہاں پہنچا دیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    صراحی سے متاثر صراحی

    بالیاں بھی ہیں گجرا بھی اگرچہ بازو کی بجائے گردن میں ہے۔ صحیح نقشہ کھینچا نا بھیا ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    اللہ پاک کرم فرمائیں آمین۔
  5. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    یعنی کہ ہم ایویں ہی بڑھ چڑھ کر اس لڑی میں گھسے ہوئے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    بے دماغ ہونے میں بھی تو دماغ موجود ہے نا فیصل بھیا۔ تعلق تو اپنے آپ بن گیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    فنِّ بے دماغی

    میکوں کو کیوں اس لسٹ سے باہر نکالا۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیا اس سے کچھ ہونا چاہئیے؟
  9. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کوئی سوال نہیں پوچھنے والا کیاٍ؟
  10. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کیا اسے سوال سمجھا جائے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ تو یہ ہے کہ کام چور ہو گئی ہیں ثمرین۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکریہ۔۔۔ ان شاء اللہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تین مگ چائے چاہئیے آج۔۔۔ سر میں درد شروع ہو گیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے کہاں ہے چائے والی۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بلکہ بیوی کو پیاری ہوئی داستان ہیں اے خان بھیا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا اس وقت کافی پی کر سونا مشکل نہ ہو گا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آرام کرنے سے بہتری ہو۔ اب آرام کیجئیے آپ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صبر اب مزید نہیں کر سکتے۔۔۔۔ جا رہے ہم کچن میں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور آپ نے دونوں لکھا ہو گا۔
Top