نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    :rollingonthefloor: بہت اچھا کیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    پہاڑوں سے سمندر تک 400 میل سائیکلنگ

    کتنے کی خریدی اور کتنے کی بیچی۔ منافع ہوا یا خسارہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں ہاں ۔۔ ابھی سوا گھنٹہ نان اسٹاپ بولنا پڑا میکوں۔ کیونکہ بولنا ضروری تھا۔ ہاں تو کتنی بار حاجت پیش آئی آپ کو منات و سماجات کی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جنھوں نے بول دیا، انھی کا بول رہے تھے ہم۔ جنھوں بولے تو مسٹر یاز
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہمارے بھیا کو انڈر اسٹیمیٹ مت کیجئیے۔ ان سے بڑا دھاندلی باز کوئی ہو ہی نہیں سکتا
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    برے بچے تو بول سکتے ناں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ڈر کس بات کا جب سیاں تھانیدار :rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کل ہی آ گئی تھی سمجھ۔ 😂
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بس اب چپ۔ فائینل ہو چکا ظفری & یاز میدان میں اتریں گے
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    راستے جدا نہیں کیے تھے۔ تھے ہی جدا۔ آپا جی کے مقابلے کا تو سوچئیے ہی مت۔ ان کے احترام میں تو ہم اپنے حق سے بھی دستبردار ہو جائیں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یاں تو دیر کس بات کی۔ ایک دو تین کیجئیے ناں
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ظفری بھیا کہاں کے پہلوان ہیں بھلا۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ظفری بمقابلہ یاز
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اللہ پاک مکمل شفا عطا فرمائیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    انگلیاں کیسی ہیں اب
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فیر لکھا کیوں نہیں ؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

    اس طرح تو ہم سب شک کی زد میں آ جائیں گے 😂
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ظفری بھیا کو ان کے اپنے مقابلے میں ہی کھڑا کیجئیے
  19. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    عاطف بھیا تو ہیں ناں۔ یا پھر ظفری بھیا۔
Top