میری تصاویر اور ڈیجیٹل آرٹ گیلری

سید عاطف علی

لائبریرین
کیا معلوم وہ بھی کچھ ایسا ہی سوچتی ہوں۔
اور ڈسکورڈ کی طرح کسی اور فورم پہ لکھتی بھی ہوں ۔اور مراسلہ میٹر میں گن گن کر مبارکباد بھی دیتی ہوں ۔
ہمیں کیا پتہ ۔ اگر ان کی زبان آتی تو پوچھ بھی لیتے ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور ڈسکورڈ کی طرح کسی اور فورم پہ لکھتی بھی ہوں ۔اور مراسلہ میٹر میں گن گن کر مبارکباد بھی دیتی ہوں ۔
ہمیں کیا پتہ ۔ اگر ان کی زبان آتی تو پوچھ بھی لیتے ۔
ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
ان کے فورم کا نام چھپکورڈ ہونا تھاا پھر۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
Top