گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا معلوم وہ بھی کچھ ایسا ہی سوچتی ہوں۔لیکن ہمارے مورس کوڈ کی اتنی سپیڈ نہیں جتنی ان کی ہے۔
مادری زبان کا ایڈوانٹیج بھی تو ہے ان کو۔
کیا معلوم وہ بھی کچھ ایسا ہی سوچتی ہوں۔لیکن ہمارے مورس کوڈ کی اتنی سپیڈ نہیں جتنی ان کی ہے۔
مادری زبان کا ایڈوانٹیج بھی تو ہے ان کو۔
اور ڈسکورڈ کی طرح کسی اور فورم پہ لکھتی بھی ہوں ۔اور مراسلہ میٹر میں گن گن کر مبارکباد بھی دیتی ہوں ۔کیا معلوم وہ بھی کچھ ایسا ہی سوچتی ہوں۔
ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔اور ڈسکورڈ کی طرح کسی اور فورم پہ لکھتی بھی ہوں ۔اور مراسلہ میٹر میں گن گن کر مبارکباد بھی دیتی ہوں ۔
ہمیں کیا پتہ ۔ اگر ان کی زبان آتی تو پوچھ بھی لیتے ۔
یہ تصویر دس بیس سال پرانی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ چھپکورڈ بند ہو گیا ہو اور اب ڈسکورڈ پر آگئے ہوں یہ لوگ بھی ہماری طرح ۔ 😄ہونے کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
ان کے فورم کا نام چھپکورڈ ہونا تھاا پھر۔
اس طرح تو ہم سب شک کی زد میں آ جائیں گے 😂یہ تصویر دس بیس سال پرانی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ چھپکورڈ بند ہو گیا ہو اور اب ڈسکورڈ پر آگئے ہوں یہ لوگ بھی ہماری طرح ۔ 😄
تھینک یو ظفر ی بھائی۔ شاد آباد ۔سید عاطف علی بھائی زبردست تصاویر ہیں ۔