ناں ساڈیاں راہواں بڑیاں ہی اوکھیاں۔۔۔ لمے پینڈے پئے ہوئے اسی۔ کم کاجاں دی بھاری پنڈ چکنی اے اگلے کئی دن۔ کم سے کم سوموار تک۔ بس آنا جانا بے وقت کا ہی ہونا۔
ہائے او ربا۔۔۔
اب تو آ گئے اس لڑی میں۔ اب نہیں جانا۔
دیکھتے ہیں کہ مریم کب تک بائیکاٹ کئے رکھتی ہیں اس لڑی کا۔
اور جیسے ہی وہ آتی ہیں اس لڑی میں۔ چار لوگوں میں تقسیم ہو جانے ہیں اگلے سو صفحات۔
لے دس۔۔۔۔
انجانے ہی میں بارودی سرنگ پہ پیر رکھا گیا۔ دائیں ہاتھ میں جلیبی تھی اور بائیں ہاتھ میں موبائل۔ کم بخت سیدھا اسی لڑی کو سامنے لایا جسے اب اسٹیشن پہ کھڑے رکھنا تھا۔
پر سانوں کہیہ۔ ہن تے ہو گیا جو ہونا سی۔ ہُن کہیہ کرئیے کہیہ کرئیے
ہیلو ہیلو۔۔۔۔ سونے کا کہا تھا۔ سوئے ہی رہنے کا نہیں۔
سنا نہیں کیا کہ
جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے۔
کتنی ہی مفید لڑیوں کا درشن کھو دیا آپ نے۔ نوٹیفیکیشن بھی تو نہیں ملتے آج کل۔