ماضی کے برعکس آجکل یہ بات کثرت سے مشاہدے میں آرہی ہے کہ اولاد جوان ہوجاتی ہے تو ماں کی ہمنوا ہوکر باپ کو کھڈے لائن لگادیتی ہے۔۔۔
ایک جاننے والے کی ایسی ہی روداد ہے کہ بیٹوں کے جوان ہونے پر بیوی اور بچوں نے مل کر انہیں تنہا کردیا۔ بقول ان کے اکثر گھر آتا تو دیکھتا کہ کچرے دان میں پھلوں کے...