اسلام نے شادی کے لیے عمر کی کوئی حد مقرر نہیں کی۔۔۔
انسانوں کے لیےا ٓزادی چھوڑی ہے کہ وہ اپنے حالات کی بنا پر اس معاملے میں کوئی تنگی محسوس نہ کریں۔۔۔
بے شمار حالات ایسے ہیں کہ والدین کم عمر لڑکی کی شادی کردیتے ہیں۔۔۔
مثلاً ماں یا باپ شدید علیل ہے۔۔۔ بچنے کی کوئی امید نہیں ۔۔۔ایسے میں ان کے بعد...