نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین لارہی ہے چائے کے ساتھ چلغوزے۔۔۔ براہِ مہربانی بے صبری کا مظاہرہ نہ کریں!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلق كس بات كا فہد۔۔۔ اب کہہ دیں جو کہنا ہے!!!
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے یا خدا۔۔۔ دو چار ٹن۔۔ ۔وہ بھی چلغوزہ!!! مارے گئے پھر تو @شمشاد۔۔۔
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکرمندانہ تبصرہ کردیا یہ تو الف عین سر نے!!! اس پر سوچ و بچار کی جانی چاہیے۔۔۔۔
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکیہ بھیجو کوئی جو ان کو بتائے کہ زیادہ چلغوزے کھانے سے منہ میں چھالے نکل آتے ہیں۔۔۔ جن کی وجہ سے شمشاد گئے ہیں وہ تو کبھی بھی نہ بتائیں گے کہ ہمارے کارن گئے ہیں۔۔۔
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عفریت ہیں سارے سیاست دان جو چمٹ گئے ہیں عوام کو خون کا آخری قطرہ چوسنے تک۔۔۔
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رفتہ رفتہ نکل آئیں گے جنگلات سے بھٹکتے بھٹکتے۔۔۔
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طلب ہی نہیں سیاست کی یہاں کسی کو۔۔۔ پھر کیوں بلاوجہ اسے گھسیٹا جائے۔۔۔
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب تو نہیں چلے گئے شمشاد کہیں چلغوزوں کے جنگلات میں...
  10. سید عمران

    نیلا ساند

    اگر بآسانی معلومات ہوسکیں تو ضرور حاصل کیجیے کہ آیا گرمیوں کے چند دن فیلمی کے ساتھ یہاں گزارے جاسکتے ہیں یا نہیں...
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد صدق دل سے گئے ہیں تو کچھ سوچ سمجھ کر ہی گئے ہوں گے...
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر و برداشت تو عنقا ہوگئی ہم لوگوں میں جو سیاست کو یہاں بھی لے آئے...
  13. سید عمران

    نیلا ساند

    تفصیلی معلومات کا شکریہ... لیکن میں نے نیلا ساند کا نہیں کوٹلی ستیاں کا پوچھا ہے... ایک مرتبہ پھر سوالات دیکھ لیں...
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالی پہ لگے گلاب کی شبنم سے بناتی ہے چائے ثمرین!!!
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرصۂ انتظار دراز ہی ہوتا ہے۔۔۔ چاہے جس سے بھی کھیل لیں۔۔۔۔
  16. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قابل قبول نہیں ہوتا انتظار فرمانے کا عرصہ۔۔۔۔
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حد ہوگئی بھئی۔۔۔ خواہ کوئی کچھ بھی کہہ لے۔۔۔ مگر ہماری پاک باز ثمرین پر جھوٹی ہونے کا الزامِ سنگین نہ لگائے۔۔۔ ورنہ چائے کون پلائے گا۔۔۔
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بتارہی تھی کہ نون لیگ والے وہاں لینے تو گدھے گئے تھے مگر انہوں نے کہا کہ یہ ہمارے یہاں نایاب ہے، آپ سرکس کے شیر لے جائیں۔۔۔ تماشہ بھی خوب دکھائیں گے اور آپ ان سے عوام کا تماشہ بنانے کا ہنر بھی سیکھتے رہیں گے۔۔۔ سو ایسا ہی کیا۔۔۔ اور ایسا ہی ہوا!!!
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گئے تو ایسے گئے شمشاد کہ پھر پلٹ کر خبر بھی نہ لی۔۔۔ کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کی ناراضگی میں کس کا ہاتھ ہے؟؟؟ یا میں خود ہی ان سے پوچھ لوں؟؟؟
  20. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو جواب دینا ہمارا بھی فرض بنتا ہے۔۔۔ وعلیکم السلام۔۔۔
Top