نتائج تلاش

  1. سید عمران

    وزیٹنگ پروفیسر

    نہایت عمدہ شیئرنگ پر شاباش!!! بہت عرصے بعد کسی کو زبردست کی ریٹنگ دی ہے۔۔۔ حال ہی میں سنگاپور میں ایک سیمینار میں شرکت کی۔۔۔ مختلف ممالک کے لوگ تھے۔۔۔ ان میں سب سے بدتمیز، بداخلاق اور سوک سینس سے عاری قوم پاکستانی تھی۔۔۔ بہت بہت افسوس، صدمہ اور دکھ ہوا۔۔۔ ہم کو ہر ہر سطح پر کاؤنسلنگ کی اشد...
  2. سید عمران

    خدا سے تجارت

    کیا اور مذاہب میں ایسا نہیں ہے؟؟؟ پھر اسلام کا نام ہائی لائٹ کرنا ضروری تھا؟؟؟ فضائل میں ضعیف احادیث بیان ہوسکتی ہیں مسائل میں نہیں۔۔۔۔ ضعیف احادیث کا مطلب موضوع یا مردود نہیں۔۔۔ بہت سی آوازوں کی کوئی حیثیت نہیں۔۔۔دین میں اہمیت فقہاء کرام کی ہے جو ماہرین فن ہیں۔۔۔ جعلی طبیبوں کو گھاس نہیں...
  3. سید عمران

    چڑھتے سورج کو سلام

    توبہ۔۔۔۔۔استغفار!!! چاپلوسی کی کافی ساری حدیں توڑ دیں!!! :weep::weep::weep::weep::weep:
  4. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    معنی خیز!!!
  5. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اگاڑی پچھاڑی کی تشریح کرنا ہی ذو معنی ہوگیاِ۔۔۔ :D:D:D:D:D
  6. سید عمران

    تعارف محمد یاسر علی

    اس بار نئے لوگ کی طرف سے نئی نکور خوش آمدید قبول فرمائیں۔۔۔ اتار چڑھاؤ تو زندگی کا حصہ ہیں۔۔۔ یہ حالات بھی ان شاء اللہ جلد ہی ایسے صاف ہوجائیں گے جیسے بادل چھٹ جاتے ہیں اور آسمان صاف ہوجاتا ہے۔۔۔
  7. سید عمران

    جمعۃ الاسود!

    بھئی ہمیں تو اکمل زیدی بھائی اور @ محمد احمد بھائی دونوں کے نکتہ نظر میں قابل اعتراض بات کوئی نہیں لگی۔۔۔ اکمل بھائی کی دینی حمیت اس آیت کی رو سے بالکل صحیح ہے ۔۔۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا...
  8. سید عمران

    ضرورت فیمیل اسسٹنٹ

    کام دیکھو اور ڈیمانڈ دیکھو۔۔۔ ایماندار اور باکردار؟؟؟ :mean::mean::mean::mean::mean:
  9. سید عمران

    آرمی چیف کی ریٹائرمنٹ

    جاوید چوہدری: آپ ان کو دیکھیے۔۔۔ ان کو اپنے دور میں بھرپور طاقت بھی حاصل تھی اور یہ ہر طرح کی منہ زوری بھی کرسکتے تھے۔۔۔ مگر انہوں نے بہت سی باتوں میں اپنے سینئرز کی پیروی نہیں کی ۔۔۔ یہ ان کا اپنا وژن تھا ۔۔۔اگر وہ جاتے جاتے یہ کام کرگئے تو ہر پاکستانی ان کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔۔۔ایک یہ ایسا...
  10. سید عمران

    خواہشات کا ستیاناس

    اگر ستیاناس کرنے والے کا ہی ستیا ناس ہوجائے تو؟؟؟
  11. سید عمران

    مبارکباد یومِ تشکر

    چلو۔۔۔ جس میں تم راضی۔۔۔ اس میں ہم راضی!!!
  12. سید عمران

    مبارکباد اردو محفل میں دو لاکھ مراسلے

    وجی اور بدر الفاتح کے مراسلوں میں تقریباً دو سال کا فرق۔۔۔ دیر آید درست آید!!!
  13. سید عمران

    مبارکباد یومِ تشکر

    آپ کو یوم تفکر منانا چاہیے!!! :):):):):)
  14. سید عمران

    تعارف السلام علیکم! حب نبوی بشرط اطاعت اپنائیں اورعام کریں۔عربی، فارسی و انگریزی میں مزاح کا سامان کریں۔

    خوش آمدید۔۔۔ قدمِ رنجہ در محفلِ اردو باعث صد شادیِ احباب ہوکر محل مسرت ہوا۔۔۔ :):):):):) اُف!!!! اتنی مشکل اردو نے تو ہمارے بھی چھکے چھڑا دئیے۔۔۔ پسینے بہا دئیے!!! :sweat::sweat::sweat::sweat::sweat:
  15. سید عمران

    تعارف محمدافضال کا تعارف۔۔۔۔

    و علیکم السلام ۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔۔ آخر ہمت کر ہی لی تعارف نامہ بنانے کی۔۔۔ ہم سے تو یہ بھی نہ ہوسکا!!!
  16. سید عمران

    ہم بیٹیوں کے کھلونے نیلام نہیں کراتے

    حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نہایت خوبصورت شخص تھے۔ ان کے حسن وجمال کے باعث ان کو اس امت کا یوسف کہا جاتا تھا۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے بیعت اسلام لی تواس میں نماز ،روزہ وغیرہ کے ساتھ ایک شرط یہ بھی تھی کہ وہ ہر مسلمان سے خیر خواہی کریں گے۔انہوں نے ساری زندگی اس عہد کو...
  17. سید عمران

    اگر آپ دس ملین افراد قتل کر یں …

    کیا سیکھا ہے؟؟؟ عراق میں دس لاکھ قتل؟؟؟ افغانستان میں دس لاکھ قتل؟؟؟ لیبیا، الجزائز، یمن، شام میں لاکھوں قتل؟؟؟ پاکستان میں ڈرون حملوں میں ہزاروں بے گناہ کا قتل؟؟؟ یوں کیوں نہیں کہتے کہ یہ سب ماضی کے سبق سے سیکھ کر کیا ہے؟؟
  18. سید عمران

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ایسے نمبروں کی تو ہمیں بھی اشد ضرورت ہے!!! :D:D:D:D:D
  19. سید عمران

    بغیر پیپر دئیے ایک شاندار رزلٹ

    بس پھر جلدی سے شروع کردو یہ کام۔۔۔:)
Top