جو عمل آپ نے لکھے وہ تو مسلمان کررہے ہیں۔۔۔
اس سے میں نے بھی اتفاق کیا۔۔۔
حکایت والے مراسلے کی آخری سطر اس کی غماز ہے۔۔۔
لیکن بات اسلام کی ہورہی ہے۔۔۔
قدیم اسلامی روایت کی جگہ مسلمانوں کی روایت بھی لکھا جاسکتا ہے۔۔۔
کیا اسلام کی عظمت اور ادب یہ ہے کہ ہر کمی کو فوراً اس سے منسوب کردیا جائے۔۔۔...