نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیور علم و تحقیق سے آراستہ عموما حالات حاضرہ پر نظرِ عمیق نہیں رکھتے!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی بات تو ہمیں بھی حیرت میں ڈالے ہوئے ہے!!!
  3. سید عمران

    ایک ایسی ویڈیو منظر عام پر کہ مغربی دنیا بھی اسرائیل کی اصلیت جان گئی

    ہاہاہاہا!!! مغز تلاش کرنے کی ضرورت کیا ہے؟؟؟ تلاش تو اسے کیا جاتا ہے جو کھوگئی ہو۔۔۔ یہ سازشیں تو ان کی اپنی چیزیں ہیں۔۔۔ بھلا عیسائی یہودی قادیانی اور ان کے ہمنوا اپنی سازشوں کی تاویلیں کیوں نہیں پیش کریں گے؟؟؟
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں اس دنیا میں اور کیا کیا دیکھنا باقی رہ گیا ہے!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو فکر کی کوئی بات نہیں ہے۔۔۔۔شوگر فری حلوہ کھالیں!!!
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جیب میں دیکھیں اپنی۔۔۔وہاں تو نہیں ہے؟؟؟
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نوبت یہاں تک آپہنچی ہے تو شریف لے آئیے غریب خانے۔۔۔ حلوہ کھانے!!!
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے ’’ح‘‘ کہاں غائب ہوگیا؟؟؟
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خبر اس دریا کی یہ لانے ہی نکلے ہیں۔۔۔
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق زمین آسمان کا ہے عقلمند اور غبی میں۔۔۔۔
  11. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اکثر تصاویر اوجھل ہیں!!!
  12. سید عمران

    حضرت طلحہؓ بن عُبَیداللہ

    بہت خوب۔۔۔ جزاک اللہ خیراً
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف کسی کا جلدی چھلک جانا اچھی بات نہیں ہے۔۔۔
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذخیرہ الفاظ کا عین وقت پر مل جانا بھی بڑی نعمت ہے۔۔۔
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ’’س‘‘ سے سیر ہوگئی کیا طبیعت؟؟؟؟
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈال کے ڈول کنوئیں سے پانی نکالنا مشقت طلب کام ہے۔۔۔
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرارتیں تو بس ختم ہیں آپ محفلین پر!!!:)
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر بھی ہے کچھ ثمرین کی ۔۔۔گھنٹہ بھر ہوگیا چائے بنانے گئی تھی!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاہے تو محض واسطہ ہے یار لوگوں کا ثمرین کے تذکرہ کا!!!
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیر محدود فوائد اور نقصانات ہیں نکاحِ ثانی کے۔۔۔ تفصیلات کے لیے عبدالقیوم چوہدری صاحب سے رابطہ کریں!!!
Top