نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضائع ہوجائے گا شلجم کا حلوہ۔۔۔ اگر کسی نے نہ کھایا تو۔۔۔
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گدھے کے سرسے سینگ کی طرح غائب ہوگیا ہے ’’گ‘‘۔۔۔
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوجی کاحلوہ آپ کھلائیں جرمانے کے طور ہر... اتنے دن کی غیر خاضری کا...
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا تحقیق بھی کرلیتے کہ ڈلیوری والا کس مسجد سے چرا لایا تھا۔۔۔
  5. سید عمران

    مبارکباد آصف اثر بھائی بھی ہوئے ہزاری ۔۔۔۔

    ہم حیران ہوہو کے تھک گئے۔۔۔ لوگ ہزاری در ہزاری ہو ہوکے نہیں تھک رہے۔۔۔ شاید ہزاری ہونے کا بھی کوئی خاص موسم ہوتا ہے۔۔۔ جس میں جوق در جوق لوگ ہزاری ہوتے ہیں۔۔۔ آپ کو بھی اس موسم میں ’’بار آور‘‘ ہونا مبارک ہو!!!
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہوئی۔۔۔ جہاں سے چلا تھا جوتا وہیں پہنچ گیا۔۔۔
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لے آئے ہیں اسے ڈھونڈھ کر چائے بنانے کے لیے!!!
  8. سید عمران

    آٹوز ڈیکوریشن کولیکشن

    آؤ پہیلی پہیلی کھیلیں!!! :D:D:D
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلتے ہو تو مسجد کو چلیے۔۔۔
  10. سید عمران

    آٹوز ڈیکوریشن کولیکشن

    ’’جہاں ہم ہیں‘‘ کس جگہ کا نام ہے جی؟؟؟ کم از کم شہر کا نام ہی دس دو جی!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹنے نہ پائے ہمارا ارادہ۔۔۔ یہ دعا ہے اپنے رب سے!!!
  12. سید عمران

    آٹوز ڈیکوریشن کولیکشن

    پنڈی، کوہاٹ، مانسہرہ، آزاد کشمیر، ایبٹ آباد ،چکوال،پشاور،مردان،نوشہرہ،تلہ گنگ،پنڈی گھیب وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ہر جگہ سے گاڑیاں آرہی ہیں۔۔۔ مگر کہاں آرہی ہیں؟؟؟ وہ جگہ نامعلوم ہے!!! :):):)
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر ہم اور آپ تو ہیں۔۔۔ اس معاشرے میں دو۔۔۔ آئیے ہم ارادہ کریں کہ ایک بنیں گے نیک بنیں گے!!! :):):)
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج اپنا احتساب کوئی نہیں چاہتا۔۔۔ ہر کوئی دوسرے کا حق دبانا چاہتا ہے۔۔۔ پھر بہتری کون لائے گا؟؟؟
  15. سید عمران

    مبارکباد محمد ریحان قریشی کے ایک ہزار مراسلے!

    حیرت ہے۔۔۔ اتنا کم بولتے ہیں۔۔۔ بلکہ گن گن کے بولتے ہیں۔۔۔ پھر بھی کم وقت میں یہ مقام پالیا۔۔۔ آپ کو مبارک ہو!!!
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہوائیں تو آج کل عام ہیں تعلیم کی۔۔۔ جگہ جگہ اسکول کالج یونیورسٹی کھل رہی ہے۔۔۔ لیکن تعلیم کے چکر میں پڑ کر گھن چکر بن گئے۔۔۔ اور تربیت کا فقدان ہوگیا۔۔۔ اسی لیے مجرم عام ہوگئے۔۔۔ ہر ایک سیاست دان ہوگیا!!!
  17. سید عمران

    قلندر کا مفہوم

    دوسری سطر کا اردو ترجمہ بھی کردیں۔۔۔
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناگہانی بلائیں ہیں یہ سر پر سوار لوٹے۔۔۔ بہتر ہے کہ ایک ایک کرکے ان سے نجات حاصل کرتے رہیں!!!
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناک پر مکا مارا تھا ثمرین نے۔۔۔ جس سے ٹرے بھی ٹوٹ گئی۔۔۔ اور چائے چھیننے والے کی ناک بھی!!!
  20. سید عمران

    قلندر کا مفہوم

    مجھے نہیں پتا آپ کا اشارہ کس طرف ہے۔۔۔ لیکن چند کبیرہ گناہوں کا ذکر کیا ہے۔۔۔ جن میں مبتلا ہونے والا اللہ تعالیٰ کا قرب نہیں پاسکتا۔۔۔ کیوں کہ یہ ہماری آپ کی ، کسی انسان کی بنائی ہوئی باتیں نہیں ہیں۔۔۔ دین اسلام کے احکامات ہیں۔۔۔ کوئی مانے یا نہ مانے۔۔۔ یہ اس کا اپنا انفرادی معاملہ ہے!!!
Top