نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھلا کس کی ہمت ہے کہ برسوں پرانے محاورے بدل سکے!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج تو آپ بالکل ٹھیک سمجھے!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجہ جو بھی ہمت نہ ہارنا چاہیے۔۔۔
  4. سید عمران

    چند لطیفے

    آپ چھوڑیں گے تو کوئی آئے گا ۔۔۔ :D:D:D:D:D
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر کرتے ہیں جب حاضری ہوتی ہے۔۔۔ اور صبر کرتے ہیں غیر حاضری پر!!!
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مردوں کی ہمت و دلیری کو آج کیا ہوگیا؟؟؟
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں کہ طویل ہی ہو۔۔۔ غیر حاضری بہرحال غیر حاضری ہوتی ہے۔۔۔
  8. سید عمران

    وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

    محفلین میں نہ ہوتے تو کیا ہوا۔۔۔ مرحومین میں تو بہرحال شامل ہوتے!!! :crying1::crying1::crying1::crying1::crying1:
  9. سید عمران

    وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

    مہمان کہاں تھے؟؟؟ نرے تماش بین تھے!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھومنے چلے گئے ہیں سارے کہیں شاید!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر جس نے کیا اپنے آپ کو۔۔۔ اس کی حاضری لگ گئی!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہے عوام تو آج۔۔۔ نہ جانے کہاں!!!
  13. سید عمران

    وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

    آپ بھی کوئی شیرنی تھے بھلا!!!:)
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر یہ ہوا کہ طریقے نت نئے ڈھونڈھ لائے ہیں یار لوگ۔۔۔ کمنٹ کرنے کے لیے!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    :confused1::confused1::confused1::confused1::confused1: ضغیر مطلب!!!
  16. سید عمران

    وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

    کیا یہ پل صرف ’’ایک آدمی‘‘ کے لیے بنایا گیا ہے!!! :question::question::question::question::question:
  17. سید عمران

    وائلڈ لائف پارک، لوئی بھیر، اسلام آباد

    خوب شد۔۔۔ گویا سانسوں میں کھلی ہوئی سرسوں کی خوشبو مہک گئی!!!
  18. سید عمران

    آج کی تصویر

    یعنی ثابت ہوا کہ اعتدال سب سے پسندیدہ چیز ہے!!! :):):)
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب کون کون ہے آج؟؟؟ ہاتھ کھڑا کرے۔۔۔ :):):)
  20. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح سویرے اٹھنے والے بھی کیا خوب ہوتے ہیں!!!
Top