نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    یہ ہی تو مسئلہ ہے۔۔۔ الو تو آپ کو کہا ہی نہیں!!! :confused1::confused1::confused1::confused1:
  2. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    حالاں کہ کہنا چاہیے تھا۔۔۔ معاذ اللہ!!!
  3. سید عمران

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کیا یہ لڑی نری ون مین شو ہے۔۔۔ یا کوئی دیدہ و دانستہ دخل در معقولات نہیں کررہا؟؟؟
  4. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    وہ تو لپٹن کی چاہ تھی۔۔۔ سوری چاء تھی!!!
  5. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    یہ دونوں صفات کیا نیرنگ خیال ہی کی بیان کی گئی ہیں؟؟؟ :bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes::bulgy-eyes:
  6. سید عمران

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    توبہ کرو جی چوہدری صاحب توبہ۔۔۔ اور کہہ کر الگ تو کردیا محفلین کو ’’استعمال‘‘ سے!!! ;););););)
  7. سید عمران

    قصہ حاتم طائی جدید

    وہ آپ سنا دیں!!! ہم سن لیں گے۔۔۔ بے چارے!!!
  8. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    سین خے ۔۔۔۔ سائرہ خان!!! اے خان ۔۔۔ ؟؟؟
  9. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    ہمیں تو تینتیس نمبر بھی نہیں ملیں گے!!! :idontknow::idontknow::idontknow::idontknow::idontknow: :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  10. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    وعلیکم السلام۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔ کوکنگ کا ہمیں بھی بے پناہ شوق ہے۔۔۔ یعنی اچھی کک کی ہوئی اشیاء جھٹ پٹ چٹ!!! :):):):):):):)
  11. سید عمران

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    آتے ہی تابڑ توڑ حملے۔۔۔ اور منہ توڑ جواب۔۔۔ پیدائشی محفلین معلوم ہورہی ہیں۔۔۔ :):):):):)
  12. سید عمران

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    وعلیکم السلام۔۔۔ ہمیں ایک سال سے زائد ہوگیا۔۔۔ آج تک محفل کا استعمال سمجھ میں نہیں آیا۔۔۔ اور بہت سے محفلین کا بھی!!!:) بہرحال خوش آمدید۔۔۔
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دکھانے کا کیا ہے۔۔۔ جس کو چاہے دکھائیں۔۔۔ ڈاکٹر کو یا آپا زبیدہ کو!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کی طرح آنکھیں نہیں پھیریں ’’ی‘‘ نے۔۔۔ بلاوجہ ہی لفظ ضرور میں آگئی ی اور اسے ضروری بنا گئی۔۔۔
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن میں رہے یہ بات کہ زیادہ دیر رکنا نہیں ہے۔۔۔
  16. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا یہ آپ نے کس کی ’’باجی‘‘ کو دی ہے؟؟؟ ڑ اور ز کے ساتھ ناانصافی کی سزا ہے شاید یہ۔۔۔
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیور میں پہننے والا تو زمرد ہوتا ہے۔۔۔ اور ژ کے ساتھ ہوشیاری کرنے والا زبردستی کا ژمرد!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذکر حلوے کا ہو... اوربجائیں ڈھول... کیوں بھائی؟؟؟
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خراب ہوجائے گا حلوہ... اگر اس کا ذکر ضرورت سے زائد کیا...
  20. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تیزا تیزی شروع ہوجائے گی محفل میں۔۔۔ اگر آپ نے زیادہ تیزی دکھانے کی کوشش کی تو۔۔۔
Top