زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب کی ژالہ باری چھوڑ کر مجھے ہی آنا پڑا ’’ژ‘‘ کے داخلے کے لیے!!!
سید عمران
Post #10,473
مارچ 7، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوگوا ڈاکٹر چیک کریں گے دل والوں کو۔۔۔
سید عمران
Post #3,925
مارچ 7، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیادہ سے زیادہ تعریفیں کریں ایک دوسرے کی۔۔۔ :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
سید عمران
Post #10,471
مارچ 6، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صمیم قلب سے متفق ہیں۔۔۔
سید عمران
Post #3,922
مارچ 6، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
انیس الرحمٰن بھائی کے 8000 مراسلے
مبارک ہو بھائی۔۔۔ ویسے کچھ اور کام نہیں کرتے کیا آپ لوگ؟؟؟ :embarrassed1::embarrassed1::embarrassed1::embarrassed1::embarrassed1:
سید عمران
Post #11
مارچ 6، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد
اور۔۔۔ وہ۔۔۔ معمہ تو رہ ہی گیا!!! :confused1::confused1::confused1:
سید عمران
Post #29
مارچ 6، 2017
فورم:
تصاویر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھنڈورا پٹ گیا ہے جی آپ کی دعاؤں کا۔۔۔
سید عمران
Post #10,468
مارچ 6، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طمطراق سے آتے ہیں بابا جی ۔۔۔ جب بھی آتے ہیں!!!
سید عمران
Post #3,920
مارچ 6، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد
بہت اچھے۔۔۔ بس ایک خرابی تھی۔۔۔ کہ ہم نہ تھے۔۔۔:crying1::crying1::crying1:
سید عمران
Post #24
مارچ 6، 2017
فورم:
تصاویر
مشک پوری ٹریک اور ہم
سفر ختم ہوا تو سانس لیا۔۔۔ یعنی سارا راستہ سانس روکے طے کیا۔۔۔ یعنی دیکھا۔۔۔ یعنی تصاویر میں۔۔۔ یعنی بہت خوب۔۔۔ بہت مزا آیا!!!
سید عمران
Post #196
مارچ 6، 2017
فورم:
اراکین کے سفرنامے
دورۂ تنازا بند (تنازعہ ڈیم) کی روداد
بہت بہت حسین مناظر۔۔۔ معمہ حل ہونے کا انتظار ہے۔۔۔
سید عمران
Post #5
مارچ 6، 2017
فورم:
تصاویر
مبارکباد
فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...
الشفاء بہن نہیں بھائی ہیں۔۔۔ جیسے نایاب محترمہ نہیں محترم ہیں!!!
سید عمران
Post #57
مارچ 6، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خانہ خراب اس بے وقت سونے کا... اب کون اٹھانے جائے گا اسے...
سید عمران
Post #10,466
مارچ 5، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عادلانہ بات تو یہ ہے کہ آپ کی کمی ہروقت محسوس ہوتی ہے... آپ یہاں سے جایا ہی نہ کریں..
سید عمران
Post #3,918
مارچ 5، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبول کرتے ہیں ہم آپ کا سلام... اور جواب دیتے ہیں وعلیکم السلام..
سید عمران
Post #3,915
مارچ 5، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی میں لانا بھول گئے...
سید عمران
Post #10,463
مارچ 5، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بہاریں روٹھ جائیں گی (محکمہء موسمیات)
آٹھ سال سے جو حکومت راج کررہی ہے اس کے دور میں ایک بھی سڑک نہیں بنی... نہ مرمت کی گئی... نہ کچرا اٹھا... نہ گٹر صاف ہوئے... صرف سرکاری خزانہ صاف ہوا... نتیجہ یہ کہ آج کراچی کھنڈر سڑکوں کی گرد اور کچرے کے ملبے میں دبا پڑا ہے...
سید عمران
Post #29
مارچ 5، 2017
فورم:
ماحولیات
مبارکباد
فہد اشرف بھی ہوے ہزاری...
مسکرانا شرط ہے ورنہ رونے بسورنے والے پہلے ہی بہت ہیں....
سید عمران
Post #37
مارچ 5، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹمبکٹو سے ہم بھی فہد کی سعادت مندی کو سراہنے آئے ہیں..
سید عمران
Post #10,461
مارچ 5، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمزہ اور '' ڑ'' کو اس کھیل سے خارج سمجھیں...
سید عمران
Post #10,455
مارچ 4، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top