نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پیار محبت سے اسے سمجھائیں کہ لوگوں کا تو کام ہی باتیں بنانا ہے۔۔۔ انہیں اپنا کام کرنے دو۔۔۔ تم اپنا کام کرو۔۔۔ یعنی چائے پہ چائے بناؤ۔۔۔
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلیہ بگاڑ دیتے ہیں چابک مارنے والے کا ٹمبکٹو والے۔۔۔
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جیگوار بہت مشہور ہے ٹمبکٹو کا۔۔۔ سواری کا شوق فرمالیجیے گا۔۔۔
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹسوے بہا رہی ہے ثمرین۔۔۔ اپنے متعلق لوگوں کی آراء سن سن کر۔۔۔
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمبکٹو چلا جائے اگر کسی کو تکلیف ہے تو۔۔۔
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جماہی پر جماہی آرہی ہے۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اب چائے پی لینی چاہیے۔۔۔
  7. سید عمران

    آج کی تصویر

    انسانی ذہن و شعور کا کیا ہر فیصلہ صحیح ہوتا ہے؟
  8. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حسرت ہے کہ ہم اس بے ترتیبی پر نظر نہ کرسکے۔۔۔
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سادہ غذا کے ساتھ تو ہر چیز کبھی کبھی کھائی جاسکتی ہے۔۔۔
  10. سید عمران

    آج کی تصویر

    اس فتویٰ کا منبع و ماخذ کیا ہے؟
  11. سید عمران

    آج کی تصویر

    اس میں چیٹنگ کی کیا بات ہے؟؟؟
  12. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دواؤں اور بیماریوں سے دور رہنا ہے تو آلو انڈہ کری جیسی سادہ غذا ہی کھانی چاہئیں...
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہواؤں کے دوش پر... خیالوں کی رتھ میں بیٹھ کر ہی پہنچا جاسکتا ہے وہاں...
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاب میں سجا کر سیخ کباب کھائیے پھر...
  15. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری ہو اور گرم گرم سیخ کباب ہوں...
  16. سید عمران

    آج کی تصویر

    یہی تو بتا رہا ہوں کہ یہاں چاہ نہیں صرف آہ آہ ہے...
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شوشہ ہی نہیں چھوڑا تھا آج سے پہلے کسی نے گلہری کا..
  18. سید عمران

    آج کی تصویر

    اشتہار پڑھیں دوبارہ بھائی... شادی شدہ حضرات پر بندی بے پابندی لگا رکھی ہے...
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم تو اسی بات کا ہے کہ بعض چیزیں دیکھنے میں کچھ اور ہوتی ہیں مگر اصل میں کچھ اور... ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ...
  20. سید عمران

    آج کی تصویر

    اسلام میں تو اجازت ہے مگر اشتہار میں نہیں ہے.. حاتم طائی جدید پڑھ کر تو میں خود تائب ہوگیا دوسری شادی سے بیگم سے بات کرنے کی ضرورت ہی نہیں...
Top