زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مر مٹنے کا عملی صوفی ازم
یہ تو ہے۔۔۔ مرد اور عورت ہر ایک کا اپنا مرتبہ۔۔۔ اپنا دائرۂ کار ہے۔۔۔ جب جب جہاں جہاں اس کو توڑا گیا۔۔۔ خاندان اور معاشرے کا شیرازہ بکھر گیا!!!
سید عمران
Post #4
مارچ 25، 2017
فورم:
جہان نثر
برای اصلاح
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر ۔۔۔
سید عمران
Post #16
مارچ 25، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
مر مٹنے کا عملی صوفی ازم
بہت اچھی تحریر ہے۔۔۔ لیکن تصوف میں خواتین نے بھی بڑا نام کمایا ہے۔۔۔ مثلاً رابعہ بصریہ۔۔۔ ایک عورت لاکھوں مردوں پر بھاری۔۔۔ لہٰذا یہ سمجھنا صحیح نہیں کہ تصوف عورت کے لیے شجر ممنوعہ ہے۔۔۔ رہی بات فیمنزم کی۔۔۔ تو اس بات پر بہت بات ہوچکی ہے!!!
سید عمران
Post #2
مارچ 25، 2017
فورم:
جہان نثر
فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟
آپ کی یہ تجویز ’’مودی نواز‘‘ کو پہنچا دی جائے گی۔۔۔ :):):)
سید عمران
Post #38
مارچ 25، 2017
فورم:
سیاست
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر کرنے سے غم تو غلط نہیں ہوسکتا!!!
سید عمران
Post #10,796
مارچ 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
علامہ سے کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ظالمہ سے ہماری علیک سلیک نہیں!!!
سید عمران
Post #10,794
مارچ 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مولانا صاحب
ہنسی بھی آئی ۔۔۔ افسوس بھی ہوا!!!
سید عمران
Post #2
مارچ 25، 2017
فورم:
پسندیدہ مزاحیہ تحریریں
برای اصلاح
ہی ہی ہی۔۔۔ ایک مصرع سمجھا نہیں جارہا۔۔۔ شاعری کیا خاک سمجھ میں آئے گی۔۔۔ ہماری سمجھ میں نہیں آئی آج تک!!! :D:D:D:D:D
سید عمران
Post #14
مارچ 25، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
مبارکباد
سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے
بہت شکریہ فرقان بھائی۔۔۔ آپ کی محبتوں کا!!!
سید عمران
Post #100
مارچ 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت اے خان کی مگر ادھر ہی آتی ہے!!!
سید عمران
Post #10,792
مارچ 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے
اصلاح نہیں کی۔۔ صرف مزاح کیا ہے!!!
سید عمران
Post #98
مارچ 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے
معزرت بھی غلط ٹائپ ہوا ہے جناب۔۔۔ اب اس کی معذرت کب کررہے ہیں؟؟؟
سید عمران
Post #95
مارچ 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
برای اصلاح
سب سے بہتر ہے کہ اس مصرع کی جان چھوڑ دو۔۔۔ جو نہ دم پکڑائے دے رہا ہے نہ مونچھ!!!
سید عمران
Post #12
مارچ 25، 2017
فورم:
اِصلاحِ سخن
مبارکباد
سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے
اس مراسلے سے ’’کے‘‘ حذف کرکے پڑھیں۔۔۔
سید عمران
Post #93
مارچ 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے
بالکل بجا کے فرمایا آپ نے!!!
سید عمران
Post #92
مارچ 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شہرہ عام ہوگیا آپ کےڈھنڈورا پیٹنے کا تو کیا ہوگا؟؟؟
سید عمران
Post #10,789
مارچ 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کریں فکر نہ کریں۔۔۔ الفاظ غور کرنے سے بنیں گے نہ کہ فکر کرنے سے!!!
سید عمران
Post #4,053
مارچ 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زیادہ ڈھنڈورا پیٹنا ہے تو۔۔۔ دونوں مل کر پیٹتے ہیں۔۔۔ مگر کس بات کا؟؟؟
سید عمران
Post #10,787
مارچ 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے
میں بھی آپ کی کتنی تعریفیں کروں۔۔۔ اب تو منہ خشک ہوگیا آپ کی تعریفیں کرکرکے۔۔۔ من ترا حاجی بگویم وغیرہ وغیرہ!!!
سید عمران
Post #90
مارچ 25، 2017
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیر تو ہمیں بھی خ میں ہوگئی۔۔۔
سید عمران
Post #10,783
مارچ 25، 2017
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top