نتائج تلاش

  1. سید عمران

    چند لطیفے

    سب نے وہی سوچا تھا جو آپ نے سوچا۔۔۔ فکر نہ کریں ۔۔۔ اس حمام میں سب۔۔۔
  2. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    ابھی آپ ہی کے منہ سے سنی ہے جناب!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوبی اس کھیل کی یہ ہے کہ اردو حروف تہجی کی ترتیب کے لحاظ سے ہر فرد اپنا جملہ شروع کرے گا۔۔۔ مثلاً کسی نے ’’ا‘‘ سے بات شروع کی تو اگلا ’’ب‘‘ سے شروع کرے گا۔۔۔ امید ہے کہ سمجھ گئے ہوں گے!!! ویسے آپ کا تعارف؟؟؟ کیا آپ نے اپنے تعارف کی لڑی بنالی ہے؟؟؟ امان اللہ خان
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین بھی چائے کے ساتھ پکوڑے سموسے لے کر آیا ہی چاہتی ہے۔۔۔
  5. سید عمران

    دعائیہ کلام

    کلام معنوی لحاظ سے تو اچھا ہے ہی۔۔۔ فنی لحاظ سے بھی اچھا ہوگا۔۔۔ کیوں تابش، عاطف اور وارث جیسے ماہرینِ فن نے پسند کردیا ہے!!!
  6. سید عمران

    تعارف مائینڈ روسٹر میر ۔ میں کون ہوں۔

    خوش آمدید۔۔۔ میر!!!
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترسا کے رکھ دیا آپ لوگوں نے ہمیں بارش کے لیے۔۔۔ سارے بادل خود ہی نچوڑ لیتے ہیں۔۔۔ ہمارے حصے میں پھوک بھی نہیں آتا!!! :-(:-(:-(:-(:-(
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں کراچی میں تو بارش کو ترس جاتے ہیں ہم!!!!
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو لے جانا پڑے گا سروش کو۔۔۔ وہاں کے وچ ڈاکٹر کا کیس ہے۔۔۔
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی کس بات کی ہے؟؟؟ ثمرین ابھی اٹھی ہے سوکر۔۔۔ فریش ہوکر ہی لائے گی چائے!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجد طاری ہوگیا ژوب کی ژالہ باری کا سن کر۔۔۔
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ملیر کو تو لا نہیں سکتے ژوب کی جگہ۔۔۔ اس لیے مجبوراً ژوب سے ہی کام چلانا پڑتا ہے۔۔۔
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حوا کی بیٹی سے آپ اس قدر خوف زدہ کیوں ہیں؟؟
  14. سید عمران

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    پھر تو بڑا مسئلہ ہوجائے گا۔۔۔ ابھی تو چار پانچ زبانوں کو رو رہے ہیں۔۔۔ آگے پچاس زبانوں کو کون منہ دے گا؟؟؟
  15. سید عمران

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    امید ہے کہ قومیت پرستی کی جڑ بھی نئے صوبے بننے سے کٹ جائے گی۔۔۔ ایک زمانے میں کسی نے تجویز دی تھی کہ ہر ڈویژن کو انتظامی لحاظ سے صوبے کا درجہ دے دیا جائے۔۔۔ اس طرح عوام کو ہر لحاظ سے سہولت ہی سہولت ہوگی۔۔۔
  16. سید عمران

    آج کی تصویر

    دیوار سے لٹکنے والا یقیناً اے خان ہی ہوگا۔۔۔ :freaked-out::freaked-out::freaked-out::freaked-out::freaked-out:
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکرمند ہونےکی ضرورت نہیں ہے... کشف و الہام میں بغاوت کیسی؟؟؟
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عتاب نازل ہوگا جس نے بغاوت کا سوچا بھی ہو..
  19. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہاں تو لوگوں کی لو ایک ہی چراغ سے گل ہوئی جارہی ہے... :sinister::sinister:
  20. سید عمران

    تعارف میرا تعارف

    یعنی آپ نے انہیں الو بنانے کے لیے خوبصورت کہا؟؟؟
Top