نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین سے پوچھنا پڑے گا... وہ استعمال شدہ چائے کی پتی سے سر دھوتی ہے...
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک ہورہا ہے کہ ڈی پی پر اے خان کی تصویر نہیں ہے... :eek::eek::eek:
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں تو رنگ چڑھانے کے لیے استعمال ہوتی ہے...
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہاڑی میں ملی دیہاڑی... کیوں کہ کاٹی تھی وہاں جھاڑی... دیہاڑی میں ملی گدھا گاڑی... چڑھ نہ سکی پہاڑی... یہ سب ایسا ہی ہے جیسے کوکا کولا میں نصیب اپنا اپنا ہے...
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناواقف نہیں ہم اتنی برائیوں سے... اسی لیے تو بالکل نہیں پیتے...
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظلم ہے یہ سراسر کہ بار بار ظ سے واسطہ پڑ رہا ہے...
  7. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گٹر کھولنے کے کام آتا ہے کوکا کولا...
  8. سید عمران

    مبارکباد سید عمران بھائی کے ایک ہزار مراسلے

    شکریہ عدنان... مبارک باد قبول کرلی... ہزاروی سے ایسا لگ رہا ہے جیسے ہم ہزارہ کے رہنے والے ہیں...
  9. سید عمران

    جان پہچان

    محفل کی ایک اچھی شخصیت... خاموش طبع... کبھی کبھارٹہلتے ٹہلاتے آئے... ایک آدھ تبصرہ جڑا... پھر گم سم...
  10. سید عمران

    جان پہچان

    اس سے آسان طریقہ یے کہ تابش بھائی کو ڈھونڈ نکالیں... کلام وہ خود نکال لیں گے...
  11. سید عمران

    جان پہچان

    آپ ہی کو کیا... شک تو اک جم غفیر کو ہے... :D:D:D:D:D
  12. سید عمران

    جان پہچان

    اپنے نام سے زمینوں کو منور کرنے کے مدعی ہیں... اسلام آباد میں رہتے ہیں... مزے دار کھانا بناتے ہیں... سیاحت سے بھی ہیلو ہائے ہے... ان تین باتوں کے علاوہ کچھ اور نہ ہوتا تب بھی ہمیں منظور تھا... طرفہ تماشہ یہ کہ شاعر بھی ہیں... اب بتائیے کیا کریں...
  13. سید عمران

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    کھانے کو بہت... کھانے والا ہونا چاہیے...
  14. سید عمران

    جان پہچان

    جیسے بلی کو خواب میں چھیچھڑے وغیرہ... ویسے شاعروں کو شاعری وغیرہ...
  15. سید عمران

    جان پہچان

    اے خان نام ہے... صوابی مقام ہے... یونیورسٹی میں پڑھتے ہیں... پر محفل پر زیادہ ہوتے ہیں... کام کی بات بھول جاتے ہیں... تعریف پر پھول جاتے ہیں... مہمان نواز پٹھان ہیں... دوستو یہ ہمارے اے خان ہیں!!!
  16. سید عمران

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    ہم چھپنے والے ہیں بھی نہیں... مہمان کو اللہ کی رحمت سمجھتے ہیں... بس رحمت برسنے کا ارادہ تو کرے..
  17. سید عمران

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعدہ وہی جو نبھایا جائے...
Top