نتائج تلاش

  1. سید عمران

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    خان صاحب اللہ کا شکر ہے... آپ سنائیں... کرا چی کب آرہے ہیں... اس دفعہ کی چھٹیوں میں آپ بھی بدر بھائی کی طرح محفلین سے ملاقات کے دورے پر نکل پڑیں... کیا خیال ہے؟؟؟؟ (y)(y)(y)(y)(y)
  2. سید عمران

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    دوپہر بخیر...
  3. سید عمران

    آج کی تصویر

    وقت کا پہیہ بھی عجب ڈھنگ سے گھومتا ہے... تلک الایام نداولھا بین الناس!!!
  4. سید عمران

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    نہیں لگانے کی... بلکہ سہلانے کی... جب چوٹ لگ جائے تب!!!
  5. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    ابھی کہاں ہوا۔۔۔ ایک لاکھ مرتبہ پڑھنا ہے!!!
  6. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    اللہ اللہ!!!
  7. سید عمران

    مولانا صاحب

    ارے۔۔۔ ایسے ہی لطیفہ بنایا ہے۔۔۔ کوئی سچ تھوڑی ہے۔۔۔ ٹینشن لینے کا ناٹ!!!
  8. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    ہاں ان کے لیے بھی۔۔۔ کیا ضرورت ہے کسی کی برائی کرنے کی!!!
  9. سید عمران

    تین دن تاریخ ، تہذیب اور پہاڑوں کے نام - تیسرا دن

    شکریہ۔۔۔پڑھا ۔۔۔مزا آیا۔۔۔ ادھر مری دیکھی۔۔۔ ادھر ایوبیہ۔۔۔آنٹی دیکھیں۔۔۔ جرابیں دیکھیں۔۔۔ میران جانی پہ چڑھے۔۔۔اترے۔۔۔چیخیں سنیں۔۔۔کھانا کھاتے دیکھا۔۔۔ لو جی ۔۔۔ اتنے میں گھر واپس بھی پہنچ گئے۔۔۔ شکریہ آپ کا۔۔۔ شکریہ اِن کا۔۔۔ شکریہ اُن کا۔۔۔ شکریہ سب کا!!!
  10. سید عمران

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    یہ لنک تو کام نہیں کررہا ہے۔۔۔
  11. سید عمران

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    وِن سے پوچھنے پہ کیا مار آوے۔۔۔ آپ جو ہویں ہیں زندہ سلامت!!!
  12. سید عمران

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    تو آپ کا پورا نام ہمت علی خان ہے؟؟؟
  13. سید عمران

    فاٹا خیبر پختونخوا کا حصہ؟

    فکر نہ کریں۔۔۔ دار الحکومت بننے کی دیر ہے۔۔۔ مسافر نواز بہتیرے!!!
  14. سید عمران

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    باکری، ہمت، شیخ فضل الٰہ، محمد علی جناح۔۔۔ ان میں آپ کا نام کون سا ہے؟؟؟ :question::question::question::question::question:
  15. سید عمران

    تہران کی شاہراہِ محمد علی جناح

    آپ کا نام کہاں ہے؟؟؟
  16. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    بلاوجہ کیوں کسی کے بارے میں الٹے سیدھے گمان رکھیں۔۔۔ جو چلے گئے ان کے بارے میں صرف کلماتِ خیر۔۔۔ اور دعائے مغفرت۔۔۔
  17. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    اپنے حالات سے مطمئن ہونا اگر اس رخ پر ہو کہ ہر حال میں اللہ کے فیصلے پر راضی ہو تو۔۔۔ یہ رضا بالقضاء کہلاتا ہے۔۔۔ تصوف کا سب سے انتہائی مقام۔۔۔ جو آپ کہنا چاہ رہے ہیں۔۔۔ وہ نیک اعمال ہیں۔۔۔ تقویٰ ہے۔۔۔ ان پر کبھی مطمئن نہیں ہونا چاہیے۔۔۔ ہر دم تیز قدم رہنا چاہیے!!!
  18. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    اگر نہ بھی لکھا ہو تو کیا غم ہے؟؟؟ نہیں دل چاہ رہا ہوگا۔۔۔
  19. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    گھما پھرا کے وہی بات آگئی۔۔۔ جسے ہم عرض کرچکے ہیں!!!
  20. سید عمران

    مر مٹنے کا عملی صوفی ازم

    میرے کو بھی جواب آریا ہے۔۔۔ یہ تھوڑی لکھا ہے کہ چھوڑ دیا۔۔۔ یہ کہا جاریا ہے کہ کم کردیا۔۔۔ دکھ، درد غم بھی انسان کو متاثر کرتا ہے۔۔۔ ہر چیز رسم تھوڑی ہوتی ہے۔۔۔ کوئی چیز طبیعت بھی ہوتی ہے!!!
Top