نتائج تلاش

  1. سید عمران

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    والد صاحب کا ایڈریس دیں... ہم خود دکھا دیتے ہیں انہیں!!! :D:D:D
  2. سید عمران

    غزل: اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں

    بہت خوب... اللہ تعالی آپ اپنی ذات سے وابستہ ہماری امیدیں و طلب پوری فرمائیں... آپ کے عفو و عطا دونوں کے بغیر ہمارا گزارا نہیں... اس حمد کے لکھنے والے اور پڑھنے والوں سب کو اپنے عفو و عطا سے سرفراز فرمادیجیے... آمین!!!
  3. سید عمران

    خواتین اور زندہ دلی

    اس حوالے سے عجیب عجیب دھڑکے ہمارے دل میں آج تک دھڑک رہے ہیں...
  4. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مارا جائے گا بے موت... جس کی زبان گز بھر سے بھی زیادہ کی ہوگی...
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کلموہی نئی رکن ہیں اس محفل کی...
  6. سید عمران

    آج کی تصویر

    برزخ میں ہے کسی کا نکاح؟؟؟
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میاں بھتیجے... یہی تو دن ہیں گھومنے پھرنے کے... بھری جوانی میں بڑھاپے کے چونچلے نہ دکھاؤ!!!
  8. سید عمران

    آج کی تصویر

    یہ دعوت نامہ ہے نہ سی وی ہے... نرا چھچھور پنا ہے!!!
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہاں تک ٹورسٹ بس میں گئے تھے...
  10. سید عمران

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    کیا آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ اے خان کے یا تو کان خراب ہیں یا دماغ... جو پیٹ اور بادل کی آواز میں فرق نہیں کرپارہے ہیں...
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ تو غضب کردیا فہد اشرف نے... ہم اتنی دور سے دیکھ آئے تاج محل!!!
  12. سید عمران

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    بادل نہ ہوئے خراب پیٹ ہوگیا...
  13. سید عمران

    فیس بک کے لڑکے

    کوشش تو ہم بھی کرسکتے ہیں لیکن... ایک مرتبہ یہ کوشش کی تھی... آج تک ناراضگیاں چل رہی ہیں!!!
  14. سید عمران

    بنام مزدور۔۔۔

    کہیں یہ آپ کو تو بے ایمان. جھوٹا نہیں کہہ گئیں!!!
  15. سید عمران

    بنام مزدور۔۔۔

    نہیں... دیانت داری کا متضاد سیاست دان...
  16. سید عمران

    بنام مزدور۔۔۔

    سیاست دان!!!
  17. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر نہ کریں آج کل کے مزدور بھی کسی سے کم نہیں... ایک کی دس سناتے ہیں...
  18. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کتے نوچ نوچ کے نہیں کھاتے کیا؟؟؟
  19. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کندھا تو ایک نہ ایک دن ملنا ہی ہے... کوئی کب تک بچے گا...
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تادیر محفل سے دور رہنے کا نتیجہ یے... بھوکوں کی طرح سارے حروف چٹ کرگئے اے خان...
Top