بات تو آپ کی سولہ آنے درست ہے...
لیکن یہ بھی دھیان رہے کہ سب آخر انسان بھی ہیں...
کبھی کبھار رو میں آکر تھوڑی شوخی کرلی یا ہنس بول لیے تو اسے درگزر کرلیں یا برداشت...
یہ کوئی گناہ کرتے ہیں نہ جرم...
پریشانی کے سمندر میں خوشی کے جزیرے پر چند لمحات گزار کر واپس لوٹ جانے والوں کو لمحاتی مسرتیں...