نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادتی کرگئی رابعہ...
  2. سید عمران

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    کُچھ جو سمجھا مرے شکوے کو تو رضواں سمجھا۔۔۔
  3. سید عمران

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    ہم صرف نکاح ہونے تک کی کارروائی کی تفصیل چاہتے ہیں۔۔۔ باقی بے شک صیغۂ راز میں رہنے دیں!!! سید لبید غزنوی اپنے پچھلے مراسلے میں ذرا ہمارے نام کی تدوین کرلیں!!!
  4. سید عمران

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    تفصیل سے بتائیں۔۔۔ مثلاً چچا نے ہاتھ پکڑ لیا۔۔۔ کہ اے شہزادۂ عالم ۔۔۔ تیرے جیسا خوبرو بانکا نوجوان اگر میرے فرزندی میں آجاوے تو۔۔۔ دیدوں کے پانی میں ٹھنڈک اور کلیجے میں شادمانی در آوے۔۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ پوری تفصیل درکار ہے!!!
  5. سید عمران

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    اب تو سب کچھ تفصیل سے بتانا ہوگا۔۔۔ کب ہوا؟؟؟ کیسے ہوا؟؟؟ کہاں ہوا؟؟؟ اور اللہ کے گھر سے مراد کیا عمرے کی ادائیگی ہے؟؟؟
  6. سید عمران

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    ماشاء اللہ!!! بہت بہت مبارک ہو بھائی۔۔۔ اتنی اہم خبر کیوں چھائے رکھی؟؟؟
  7. سید عمران

    گرمی دور کرنے کے طریقے - گل نوخیز اختر

    ڈرا ڈرا کر ابھی سے مارو گے کیا۔۔۔
  8. سید عمران

    مبارکباد لاریب مرزا کے 3000 مراسلے

    مبارک ہو۔۔۔ مگر اتنے مراسلے کب کیے کہاں کیے؟؟؟ ہمیں کیوں دِکھائی نہیں پڑ رہے!!!
  9. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجی کو بھی سلام!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قاصد کوئی آئے۔۔۔ اور ہمیں پنجابی سمجھائے!!!
  11. سید عمران

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    تم کو بھی خوش آمدید... کہاں غائب ہو؟؟؟
  12. سید عمران

    آج کی تصویر

    دنیا جس اسپیڈ سے آگے جارہی ہے۔۔۔ ہم بالکل اسی اسپیڈ سے پیچھے جارہے ہیں!!!
  13. سید عمران

    میاؤں نامہ

    پہلا تو اس مراسلے کو ریٹنگ دیتے ہیں۔۔۔ کیوں کہ صرف ایک ریٹنگ سے تسلی نہیں ہوئی۔۔۔ معلوماتی کے علاوہ پسندیدہ، پُر مزاح، دوستانہ وغیرہ!!!
  14. سید عمران

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    افسوس!!! مجال ہے جو کچھ سمجھ میں آیا ہو۔۔۔
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈبہ بند دہی چلے گی؟؟؟
  16. سید عمران

    تعارف عابد علی خاکسار

    وعلیکم السلام۔۔۔ خوش آمدید۔۔۔ اسم بامسمیٰ معلوم ہوتے ہیں۔۔۔ آتا جاتا تو یہاں کسی کو کچھ نہیں۔۔۔ لیکن یہ آپ کی خاکساری ہی ہے کہ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    تعارف عابد علی خاکسار

    ایفو کا مطلب نہیں آتا۔۔۔ لیکن پھر بھی ہنس دئیے!!!
  18. سید عمران

    میٹھے تربوز کی پہچان

    اسی لیے ابھی تک بڑے نہیں ہوئے!!!
Top