نتائج تلاش

  1. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    بچہ اپنے باپ کا باپ تھا!!!
  2. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رپٹ نہ جائے ذہن سے اس لڑی کا اصول۔۔۔ ذرا اچھی طرح سے یاد کرلیجیے!!!
  3. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل کو عجیب سی لگی آپ کی یہ بات!!!
  4. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    بچے سے بوتل کا ڈھکنا نہیں کھل رہا تھا۔ باپ نے کہا: لاؤ بیٹا میں کھول دوں۔ بچہ: رہنے دیں بابا، مجھ سے نہیں کھل رہا تو آپ سے کیسے کھلے گا!!!
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت صحیح ہے نا سب کی؟
  6. سید عمران

    اس کے دشمن ہیں بہت آدمی اچھا ہوگا - ندا فاضلی

    واقعی ہر شعر قابل تعریف ہے!!!
  7. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیمت بہت زیادہ تھی۔۔۔ اس لیے آپ کو نہیں بتایا!!!
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پیارے بھائی وعلیکم السلام!!!
  9. سید عمران

    شطرنج آن لائن کھیلتے ہوئے ویڈیو

    میں نے آخر کے دو منٹ میں۔۔۔ شاہ کو ابتداء میں ایکسپوز کرنے کا انجام دیکھا!!!
  10. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ ہر دفعہ کی بھی خوب کہی۔۔۔ بھائی ایک دفعہ بھی مذاق نہیں ہوتا!!!
  11. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوڑے گدھے بیچ کر جو سوئے تھے!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ بھائی میم ہاتھ لگ جائے تو اسے مذاق میں کون لے؟؟؟
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرے حصہ میں اس دفعہ دونوں لڑیوں میں بیک وقت دو میم آئے ہیں۔۔۔ یہ ’’م‘‘ ہے، اسے انگیزوں کی میم کوئی نہ سمجھے!!!
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں تو کب کا اٹھ گیا!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گری ہوئی ہوگی اخلاق سے یہ بات اگر میں جواب نہ دوں۔۔۔ وعلیکم السلام!!!
  16. سید عمران

    فنا بلند شہری کافرِعشق کو کیا سے کیا کر دیا - فنا بلند شہری

    کاش کوئی ہمارا مدعا سمجھ کر صحیح شرح کردے۔۔۔ محمد وارث ، محمد تابش صدیقی
  17. سید عمران

    فنا بلند شہری کافرِعشق کو کیا سے کیا کر دیا - فنا بلند شہری

    اس شرح سے بھی شرح صدر نہیں ہوا۔۔۔ شعر میں خدا بنایا جارہا ہے جبکہ شرح میں بچایا جارہا ہے!!!
  18. سید عمران

    فنا بلند شہری کافرِعشق کو کیا سے کیا کر دیا - فنا بلند شہری

    یہ لڑی تو متنازع ہورہی ہے۔۔۔ ویسے ظاہری طور پر دوسرا شعر ہمیں بھی سمجھ میں نہیں آیا!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت کیا ہے اردو محفل میں پشتو لکھنے کی؟؟؟
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلے مانس چائے نہ پلانے پر ہی تو سزا دی جانے ہے!!!
Top