زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
دو مکالموں کے لطیفے
تسلیم نہ بھی کریں تو ہمارا کیا بگاڑ لیں گے؟؟؟ :baringteeth::baringteeth::baringteeth:
سید عمران
Post #118
ستمبر 6، 2017
فورم:
لطائف
دفاع پاکستان ، فخر پاکستان اور مستقبل کے نوجوان
ہاں جی عدنان۔۔۔ مسلمانوں کی زبوں حالی کا جو نقشہ کھینچا ہے وہ نری خام خیالی ہے۔۔۔ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں!!!
سید عمران
Post #3
ستمبر 6، 2017
فورم:
متفرقات
دو مکالموں کے لطیفے
ہم ہم ہیں جناب۔۔۔ آپ کو کوئی اعتراض ہے جناب؟؟؟
سید عمران
Post #116
ستمبر 6، 2017
فورم:
لطائف
فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے
ماہرین فن اویس کی والدہ ماجدہ کی اس بات پر توجہ فرمائیں!!!
سید عمران
Post #13
ستمبر 6، 2017
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر
:D:D:D
سید عمران
Post #28
ستمبر 6، 2017
فورم:
ناول
کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔
اچھا ڈلواتے ہیں کسی سے کہہ سن کر۔۔۔ فونٹ!!! :frustrated::frustrated::frustrated:
سید عمران
Post #100
ستمبر 6، 2017
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
دو مکالموں کے لطیفے
مگر ہم وہ نہیں۔۔۔ ہاں جی ہم وہ نہیں!!! :wasntme::wasntme::wasntme:
سید عمران
Post #114
ستمبر 6، 2017
فورم:
لطائف
اب میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ 2013 کے الیکشن میں ہمیں مرکز میں حکومت نہیں ملی
:rockon::rockon::rockon:
سید عمران
Post #4
ستمبر 6، 2017
فورم:
آج کی خبر
منیر نیازی
تم کو شہرت ہو مبارک ہمیں رسوا نہ کرو،
بڑے بڑے اساتذہ کے بھی تمام اشعار بلند درجے کے نہیں ہوتے تھے۔۔۔ کبھی کبھار وہ بھی عامیانہ پن کے صحن میں پھسل پڑتے تھے۔۔۔ مثال اس وقت ذہن میں نہیں۔۔۔ لہٰذا کوئی مانگے بھی نہیں!!! :yawning::yawning::yawning:
سید عمران
Post #13
ستمبر 6، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
دو مکالموں کے لطیفے
مگر ہم اس عطا سے بے خبر کیوں کر رہے؟؟؟ :silly::silly::silly:
سید عمران
Post #112
ستمبر 6، 2017
فورم:
لطائف
سرکار کا در ہوگا اشکوں کی جھڑی ہوگی
اتنے اعلیٰ اشعار اور روضہ اقدس کی تصویر کے بعد اچانک آپ کے دستخط پر نظر پڑی تو نظر کو بھلا نہ لگا!!!
سید عمران
Post #7
ستمبر 6، 2017
فورم:
حمد، نعت، مدحت و منقبت
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
اب بات واضح ہوگئی۔۔۔ شکریہ!!!
سید عمران
Post #5,635
ستمبر 6، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔
اچھی طرح دیکھیں وہ بھی آس پاس کہیں نظر آئے گا!!!
سید عمران
Post #98
ستمبر 6، 2017
فورم:
لکھنے پڑھنے میں مدد
ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر
ہمارے بولنے سے کئی لوگوں کی آنکھیں ایسی کھلیں گی کہ پھٹنے کے قریب ہوجائیں گی۔۔۔ :rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:
سید عمران
Post #26
ستمبر 6، 2017
فورم:
ناول
فارسی شاعری
خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ
یہاں حَسن ہے یا حُسن؟؟؟
سید عمران
Post #5,633
ستمبر 6، 2017
فورم:
پسندیدہ کلام
ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر
اب ہم کچھ بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے!!! :cool2::cool2::cool2:
سید عمران
Post #24
ستمبر 6، 2017
فورم:
ناول
دو مکالموں کے لطیفے
اسنتباط کا یہ درجہ آپ کو کیسے حاصل ہوا؟؟؟ :ohgoon::ohgoon::ohgoon:
سید عمران
Post #110
ستمبر 6، 2017
فورم:
لطائف
ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر
اردو میں بھی بولتے ہیں۔۔۔ ہم!!! :thumbsup::thumbsup::thumbsup:
سید عمران
Post #22
ستمبر 6، 2017
فورم:
ناول
دو مکالموں کے لطیفے
مجھے پتا تھا آخر میں یہی بچوں والی بات کرو گے۔۔۔ چلو جواب میں ہم بھی بچوں والی بات کہے دیتے ہیں۔۔۔ جو بولتا ہے وہی ہوتا ہے!!!
سید عمران
Post #107
ستمبر 6، 2017
فورم:
لطائف
دو مکالموں کے لطیفے
عقلمند آدمی چیخ مرغی مارتی ہے۔۔۔ انڈہ دیتے وقت۔۔۔ تم نے کبھی انڈہ دیا ہو تو پتا ہو!!! :atwitsend::atwitsend::atwitsend:
سید عمران
Post #105
ستمبر 6، 2017
فورم:
لطائف
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top