نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمبکٹو سے ہم اتنی جلدی نہیں آسکتے!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے بھائی پتنگ اڑاتے تو ٹماٹر کے بھاؤ تاؤ کرنے کا وقت کہاں ملتا؟؟؟ نہ وقت ملتا نہ ٹینشن!!!
  3. سید عمران

    گیئر گچھا

    یہ آپ کی اپنی تحریر ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پتنگ جو نہیں اڑاتے یہاں کے لوگ!!!
  5. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتنگ نہیں اُڑائی کیا آج؟؟؟
  6. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹمبکٹو میں تو ٹماٹر اتنے مہنگے نہیں ہیں!!!
  7. سید عمران

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    ذرا دس بیس سال انتظار کرلیں۔۔۔ آج کے نئےاس وقت پرانے ہوجائیں گے!!!
  8. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ۔۔۔ سب محفلین کو!!!
  9. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پلانا بھی تو نیکی ہے ناں!!!
  10. سید عمران

    تعارف ۔۔۔۔۔۔۔۔ نام ہے میرا!

    وعلیکم السلام۔۔۔ ویسے تین سال کچھ زیادہ عرصہ نہیں ہوگیا؟؟؟ :confused3::confused3::confused3:
  11. سید عمران

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    یعنی روزگار کے ستم، ستم ڈھارہے ہیں!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر حاضر نہ ہونے پر مبارک باد قبول کیجیے!!!
  13. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریل نہیں لڑی ہے یہ۔۔۔ حرکت کیا کرے گی!!!
  14. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    ایک افریقی اپنے کندھے پر طوطا بٹھائے کیفے میں داخل ہوا۔ ویٹر نے طوطے کو دیکھ کر پوچھا: یہ تم نے کہاں سے لیا؟؟؟ افریقہ سے، وہاں ایسے لاکھوں ملتے ہیں۔طوطے نے جواب دیا!!!
  15. سید عمران

    بے خُود کِیے دیتے ہیں اَندازِ حِجَابَانَہ ۔ بیدم شاہ وارثی

    بہترین اشعار ہیں۔۔۔ کیا ’’آسانہ‘‘ کا استعمال پہلے کسی نے کیا ہے؟؟؟
  16. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کے جنگل میں غائب ہونے والے مشکل سے ملتے ہیں!!!
  17. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر کرنا چاہیے سب کو اپنا شوق!!!
  18. سید عمران

    قران کوئز 2017

    اس کا جواب بتائیں!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے شاگرد سمجھ گیا۔۔۔ استاد کو بھی اچھی طرح سمجھانے پر شاباش!!!
  20. سید عمران

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شعور تشنگی کو عام کر دو میں کب کہتا ہوں میرا جام بھر دو
Top