جب ہم پہلی مرتبہ سوات گئے تو مری اور کشمیر پہلے دیکھ لیے۔۔۔
اتنے سرسبز علاقوں کے بعد جو سوات دیکھا تو نہایت مایوسی ہوئی۔۔۔
ٹمبر مافیا نے پہاڑوں کے پہاڑ سبزے سے خالی کردئیے۔۔۔
گنجے پہاڑوں پر گھاس کا قالین بھی نہیں تھا۔۔۔
مٹی اور پتھر دیکھ دیکھ کر آنکھیں پتھرا گئیں۔۔۔
بحرین سے کالام تک اور کالام...