نتائج تلاش

  1. واجدحسین

    مال غنیمت میں خیانت بہت بڑا گناہ ہے

    تیسواں باب مال غنیمت میں خیانت بہت بڑا گناہ ہے اور اگر خائن مارا جائے تو شہید نہیں ہے خوب اچھی طرح سمجھ لیجئے غلول مال غنیمت میں خیانت کو کہتے ہیں وہ اس طرح کہ لشکر کا امیر یا کوئی مجاہد مال غنیمت میں سے تقسیم سے پہلے کچھ لے لے اور اسے تقسیم والے تک نہ پہنچائے خواہ یہ مال تھوڑا ہو یا زیادہ...
  2. واجدحسین

    نام

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بس شمشاد بھائی ذرا دعاؤں میں یاد رکھنا کچھ کم ہمتی کے " وائرس " کا دل پر حملہ ہوا ہے
  3. واجدحسین

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم بنیادی امر یہ ہی کہ رسول اللہ کا فرمان ہے کہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: "اذا روی عنی حدیث فاعر ضوہ علی کتاب اللہ فان وافق فاقبلوہ و الا تذروہ " ترجمہ: جب بھی کوئی حدیث آپ کو پیش کی جائے، میری (رسول صلعم) طرف سے، تو اس کی تصدیق قران کی روشنی (ضو...
  4. واجدحسین

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    جزاک اللہ شوکت کریم بھائی آنکھیں نم اور رخسار تر کر دی میری ماں پر الزمات لگائے جائیں اور بیٹا خاموشششششششششششششششششش :(:(:(
  5. واجدحسین

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    غزوہ احد اور غزوہ بدر سے مثالیں مسلم کی کتاب الجہاد والسیار سے روایت ہے کہ حضرت عایشہ (ر) سے غزوہ بدر کی روایت ہے کہ : بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ كِتَاب الْجِهَادِ وَالسِّيَرِ بَاب غَزْوَةِ بَدْرٍ 3330 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا...
  6. واجدحسین

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ان سب احادیث کا لب لباب یہ ہے کہ (اماں) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نکاح چھ سال کی عمر میں ہوئی تھی اور رخصتی نو سال کی عمر میں باقی اوپر ایک لنک دیا ہے میرے خیال میں اگر ان کو پڑھ لیا جائے تو احادیث کو سمجھنے میں اسانی ہو جائے گی اللہ اکبر کبیرا
  7. واجدحسین

    جہاد کی حج پرافضلیت کا بیان

    [ اس یمان افروز واقعے پر غور فرمایئے ااور اس کے ایک ایک لفظ کو بار بار پڑھئے اس میں تو ایک مجاہد کے وقتی طور پر جہاد سے رخصت ہو کر حج پر جانے (کا ارادہ کرنے )کا ذکر ہے جبکہ آج کتنے مسلمان ایسے ہیں جنہوں نے زندگی کا ایک لمحہ بھی جہاد میں نہیں گزارا اور نہ انہیں اللہ تعالیٰ کے راستے کی مٹی کے چند...
  8. واجدحسین

    جہاد کی حج پرافضلیت کا بیان

    ایک ایمان افروز واقعہ ضرار بن عمر ورحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک بارمیں طویل عرصے تک جہاد کرتا رہا[اور محاذوں پر مقیم رہا ] اچانک میرے دل میں حج اور بیت اللہ میں قیام کا شوق ابھرا تو میں نے حج کے ارادے سے سامان وغیرہ باندھ لیا اور اپنے مجاہد ساتھیوں کے پاس الوداعی ملاقات کے لئے آیا جب میں...
  9. واجدحسین

    جہاد کی حج پرافضلیت کا بیان

    تیسرا باب جہاد کی حج پرافضلیت کا بیان ٭ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ والی روایت پہلے گزر چکی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیاکہ سب سے افضل عمل کون سا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا ۔ پوچھا گیا اس کے بعد کونسا [عمل افضل ہے ] آپ...
  10. واجدحسین

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم جی کچھ اور حوالاجات بھی درج کئے جاتے ہیں اور تقریبا 30 اس کے علاوہ بھی ہیں مسلم شريف احاديث 2547۔ حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ وَجَدْتُ فِي...
  11. واجدحسین

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم 4738 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَهَا وَهِيَ بِنْتُ سِتِّ سِنِينَ وَأُدْخِلَتْ عَلَيْهِ وَهِيَ بِنْتُ...
  12. واجدحسین

    کیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایک 6 یا 7 سال کی دلہن تھیں؟ ایک پرانی روایت کی حقیقت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم بھائی یہ منکرین حدیث کا ایک شبہ ہے اور میرا خیال ہے اب بات اسی طرف جاری ہے اور میرے پاس جو کتاب ہے " انکار حدیث سے انکار قرآن تک " اس کے صضحۃ 295 پر صرف سولات لکھتا ہوں اور ان کے جوابات بھی موجود ہیں اس مسئلہ کے متعلق پرویز اور اس کے ہمنواؤ کے...
  13. واجدحسین

    قرآن کی آڑ میں انکارِ حدیث ۔۔۔؟!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ایک اقتباس جوکہ زیر ٹائپنگ ہے اردو محفل کے لیے " فتنہ انکار حدیث مفتی رشید احمد رحمہ اللہ " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کام ڈاک کے ہر کارے کی طرح محض بلاغ ہی نہیں تھا بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کتاب اور حکمت کے معلم اور مسلمانوں کے لیے مزکی بھی...
  14. واجدحسین

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم جنگ کو فوجوں کے درمیان نہ رکھنے کی اور جنگ کو عام پر امن شہریوں تک لے جانے کی قرآن ممانعت کرتا ہے۔ اور جہاد یا قتال یا جنگ کی اجازت صرف اور صرف اس صورت میں دیتا ہے جب کہ ایک نظریاتی فلاحی ریاست پر حملہ کیا جائے۔ لہذا پرامن شہریوں پر دہشت گردوں کا ایسا کوئی...
  15. واجدحسین

    نام

    نائلہ نام رکھنا س ۔۔۔۔۔۔نائلہ کیا عربی لفظ ہے ،اس کے کیا معنی ہیں ؟ میں نے سنا ہے کہ یہ عزیٰ لات اور نائلہ وغیرہ بتوں کے نام ہیں جن کی کسی زمانے میں پوجا کی جاتی تھی لیکن آج کل نائلہ نام لڑکیوں کا بڑے شوق سے رکھا جارہا ہے کیا شرعاً نائلہ نام رکھنا جائز ہے ؟ ج ۔۔۔۔۔۔ جی ہاں ! عربی لفظ ہے...
  16. واجدحسین

    نام

    آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد ہفتم مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ صفحہ 25 تا 54 بسم اللہ الرحمن الرحیم ناموں سے متعلق بچوں کے نام رکھنے کا صحیح طریقہ س ۔۔۔۔۔۔ مسلمان بچے کا نام تجویز کرتے وقت قرآن شریف سے نام کے حروف نکالنا اور بچے کے نام کے حروف کے اعداد اور تاریخ...
  17. واجدحسین

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم کتب روایات ہر فرقہ کی الگ ہیں ، ان میں کہیں کہیں اقوال و اعمال رسول بھی ہیں جو کہ قران کی کسوٹی پر پورے اترتے ہیں۔ لیکن اس میں سے بیشتر روایات سنی سنائی ہیں۔ وہ اس لئے کہ ہر سو سال پیچھے جانے پر ان کتب کی ضخامت کم تر ہوتی چلی جاتی ہے۔ متن تبدیل ہوتا چلا...
  18. واجدحسین

    مبینہ توہین رسالت پر ہندومزدورہلاک

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ہمارے ایک عالم صاحب نے کیا خوب لکھا ہے : نوٹ یہ دس سال پرانی تحریر ہے جو ایک عربی کتاب کا ترجمہ کرتے ہوئے ان میں وہ اپنے تشریح یا حالات حاضرہ کی کچھ مثالیں دے دیتا ہے جو ہمیشہ بریکٹس میں ہوتی ہیں
  19. واجدحسین

    قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت

    [ بزدلی اور کمزور دلی بے شک ایک عیب ہے ، ایک بیماری ہے اور ایک مصیبت ہے اسی لیے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس قدر تاکید کے ساتھ اس سے پناہ مانگا کرتے تھے اور صحابہ کرام کا بھی معمول تھا کہ وہ اس مرض سے پناہ مانگتے تھے اور بعض صحابہ کرام کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں تو باقاعدہ حضور...
  20. واجدحسین

    قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت

    سات خوش قسمت ترین بہادر مسلمانوں کا واقعہ جو پہلے ڈاکو تھے ۔ حسن بصری کے زمانے میں اہل بغداد سات چوروں کی وجہ سے سخت تکلیف میں تھے ۔ خلیفہ وقت نے ان ڈاکوؤں کو پکڑنے کی بہت کوشش کی مگر وہ ان پر قابو نہ پا سکا۔ اسی زمانے میں ایک دن حضرت حسن بصری رحمہ اللہ اندھیرے میں مسجد تشریف لے جا رہے تھے...
Top