نتائج تلاش

  1. واجدحسین

    قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت

    بطل اسلام حضرت سوید بن غفلہ الجعفی رحمہ اللہ آپ عام الفیل [ ہاتھیوں کے حملے والے سال ] میں پیدا ہوئے مگر آپ نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نہیں کی ۔ قادسیہ کی لڑائی میں آپ شریک تھے ۔ اسی لڑائی میں لوگوں نے ایک بار پکارا کہ شیر آگیا شیر آگیا ۔ حضرت سوید بن غفلہ رحمہ اللہ اس شیر کی...
  2. واجدحسین

    قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت

    مبشر بالجنہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ ٭ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ جب بھی غزوہ احد کا تذکرہ فرماتے تھے تو کہتے تھے وہ دن تو سارا کا سارا طلحہ کے نام رہا ۔ میں جب سے پہلے حضور اکرم صلی اللہ کی طرف لوٹا تو میں نے آپ کے سامنے ایک شخص کو لڑتے...
  3. واجدحسین

    قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت

    خلیفہ رسول ، یار غار ، افضل الخلائق بعد الانبیاء علیہم السلام سیدناابوبکرصدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ ٭ محمد بن عقیل سے روایت ہے کہ ایک بار حضرت علی رضی اللہ عنہ کچھ لوگوں کے درمیان تشریف فرماتھے آپ نے پوچھا لوگوں میں سب سے بہادر ہے حاضرین مجلس نے عرض کیا اے امیر المؤمن آپ سب سے بہادر ہیں...
  4. واجدحسین

    قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت

    فصل سید الکونین والثقلین صلی اللہ علیہ وسلم کی شجاعت و بہادری سب سے بہادر اور سب سے مضبوط دل والے انسان ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں آپ نے بہت مشکل مقامات پر اس وقت ثابت قدمی کا مظاہرہ فرمایا جب بڑے بڑے بہادر میدان چھوڑ جاتے تھے مگر آپ ان خوفناک اور خون آشام مقامات پر ڈٹے...
  5. واجدحسین

    قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت

    تینتیسواں باب قوت اور شجاعت کی فضیلت ، بزدلی اور کمزوری کی مذمت اور ان کے علاج کے طریقے اور امت کے بعض جانبازوں کے حالات کا بیان ٭ مسلم شریف کی روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : طاقتور مسلمان زیادہ بہتر اور اللہ کے نزدیک زیادہ محبوب ہے کمزور مسلمان سے اور ہر ایک...
  6. واجدحسین

    توہین رسالت اور اسلام

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم جزاک اللہ ۔ اللہ آپ کو مجھے اور سب دوستوں کو مزید ہمت اور استقامت دیں کہ ہم نبی لسیف ولملاحم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر قول و فعل کا دفاع کر سکے ہمیں یہ تاریخ کے ہندسے اچھی طرح سے نظر نہیں آتے اسی طرح کریں کہ ہندسے لکھتے وقت کی بورڈ کا اگر ہندسوں...
  7. واجدحسین

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    ان بخارا و کاشغر کے نبیوں کو چھوڑو بھائی۔۔۔ اور قادیان کے انبیاء کے تذکرے کرو ۔ کیونکہ وہ کاشعر اور بخارا سے قریب اور جدید ہیں ;) بھائی ہمارے باتوں میں نہ پڑو اپنا کام جاری رکھو کیونکہ آپ کے" ٹچی" کے انتظار میں ہیں
  8. واجدحسین

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    جی ہاں کیوں نہیں سمجھ سکتے ۔ کیونکہ میں اسی ٹیم میں شامل ہوں ۔ اگر آپ غور سکیں ۔۔ (میرا مطلب ہے کہ اگر غور کرسکیں ) تو آپ کو نظر آئے گا کہ وہاں ایک سوال کا جواب دیا گیا ہے ۔ اس سائیٹ پر جو سوالات پوچھے جاتے ہیں تو پوری ٹیم اس کا جواب اپنے معلومات اور علم کے مطابق تیار کرتے ہیں اور پھر یہ جوابات...
  9. واجدحسین

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    پہلی بات تو آپ یہ ذہن نشین رکھیں کہ میرا نک یہاں ظفری ہے ۔ لہذا اگر میں یہاں کچھ لکھتا ہوں اور پھر اسے کہیں اور لکھتا ہوں تو ضروری نہیں ہے کہ میں اسے ظفری کے نک سے ہی منسوب کروں ۔ ظفری صاحب کیا ہم آپ کو امیر عبدالباسط سمجھے ؟
  10. واجدحسین

    دینی نقطۂ نظر اور ہمارے اختلافات

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم باذوق بھائی کاپی اور پیسٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ اور وہ بھی ظفری صاحب امممممممممممممممم۔ ہاں اگر منکرین حدیث پر کچھ سننا ہے تو یہاں پر ایک بیان ہے
  11. واجدحسین

    گانے بجانے کی حرمت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ اکبر کبیرہ
  12. واجدحسین

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم خیر PEPSI جس چیز کا بھی مخفف ہو لیکن ان کا کنٹریبیوشن دیکھ لیں۔ http://www.boycottbush.org
  13. واجدحسین

    ایک سوال موبائل ماہرین سے

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم K750 میں فی الحال اردو سپورٹ نہیں ہے البتہ فارسی اور عربی کی پیکج ہے جو کہ Cruiser یا HWK Power flasher یا دوسری سروس سوفٹ وئیرکی مدد سے ڈالی جاسکتی ہے اور اس کی سپورٹڈ پیکج میڈیل ایسٹ پیکچ 5 میں ہے
  14. واجدحسین

    گستاخان نبی!!

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم جزاک اللہ راسخ بھائی اللہ آپ کو مزید ہمت دیں اور ہمیں توفیق دیں کہ جھوٹی ناولوں اور کہانیوں کی بجائے اسلام اور اردو کی ترویج کے لیے حقیقی اسلامی اور تاریخی کتب کا سہارا لیں تاکہ اللہ بھی راضی ہو جائے اور وقت بھی فضول نہ گزر جائے کیونکہ جو وقت نیک کاموں میں...
  15. واجدحسین

    9/11 کیا آپ اس واقعے/ڈرامے پر یقین رکھتے ہیں؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم میرے پاس ایک سی ڈی آئی ہے باقی اگر کوئی دوست اس کا یوٹیوب کا لنک دے دیں تو بہت ہی مفید رہے گا اس میں جگہ جگہ پر جو ویب سائٹ کے ایڈریس اور نام آتے ہیں درج کرتا ہوں ۔ Jimmy Walter walden3.org Jenna Orkin WTC Environmental Organization...
  16. واجدحسین

    شہداء کرام کے فضائل کا بیان

    فصل بعض اوقات حور عین کسی مجاہد کو حالت بیداری میں بھی نظر آجاتی ہے ۔ تاکہ وہ شہادت پانے کے لیے بھر پور جدو جہد کرے ۔ واقعہ نمبر 1 : یزید بن معاویہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عبدالرحمن بن یزید نے مجھے بتایا کہ ایک جہاد کے دوران ہم انگوروں کے ایک باغ سے گزر ے ہم نے اپنے ایک نوجوان ساتھی کو ایک...
  17. واجدحسین

    شہداء کرام کے فضائل کا بیان

    (15) شہادت کی قبولیت کے لیے ماضی میں نیک اعمال شرط نہیں ہیں ۔ ٭ حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص لوہے کی [جنگی ] ٹوپی پہن کر آئے اور انہوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول میں قتال کروں یا اسلام لاؤں ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم...
  18. واجدحسین

    شہداء کرام کے فضائل کا بیان

    ( 2 ) جنت سے نکل کر دوبارہ شہید ہونے کی تمنا ٭ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کوئی شخص جنت میں داخل ہونے کے بعد یہ تمنا نہیں کرے گا کہ اسے دنیا میں لوٹایا جائے یا دنیا کی کوئی چیز دی جائے سوائے شہید کے کہ وہ تمنا کریگا کہ وہ دنیا میں...
  19. واجدحسین

    شہداء کرام کے فضائل کا بیان

    فصل شہداء کی زندگی [ یعنی حیاۃ الشہداء ] کے بارے میں علماء کرام کے مختلف اقوال ہیں ۔ ( 1 ) علامہ قرطبی اور اکثر علماء کرام فرماتے ہیں کہ شہداء کی حیات یقینی چیز ہے اور بلا شبہہ وہ جنت میں زندہ ہیں جیسا کہ اللہ تعالی نے خبر دی ہے اور ان کی موت بھی ہو چکی ہے اور ان کے جسم مٹی میں ہیں اور ان کی...
  20. واجدحسین

    شہداء کرام کے فضائل کا بیان

    انتیسواں باب شہداء کرام کے فضائل کا بیان شہادت ایک عظیم رتبہ اور بہت بڑا مقام ہے جو قسمت والوں کو ملتا ہے اور وہی خوش قسمت اسے پاتے ہیں جن کے مقدر میں ہمیشہ کی کامیابی لکھی ہوتی ہے شہادت کا مقام نبوت کے مقام سے تیسرے درجے پر ہے جیسا کہ اللہ تعالی کا ارشاد گرامی ہے : فَأُولَئِكَ مَعَ...
Top