نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    ٹھیک کہا آپ نے۔ محفل کی ایک بہت اچھی رکن کی ایک بات مجھے یاد ہے ۔ اُنہوں نے ایک بار کہا تھا کہ یہ جو آج کل کے لطیفے ہیں یہ لطیفے نہیں کثیفے ہیں۔ ہمارے یہ ڈرامے بھی اسی ذمرے میں آتے ہیں۔
  2. محمداحمد

    اعلان پائتھون [بنیاد سے] – مرکزی صفحہ

    پائتھون[بنیاد سے] پائتھون کورس برائے محفلین مری انتہائے نگارش یہی ہے ترے نام سے ابتدا کر رہا ہوں خوش آمدید: کورس میں شامل ہونے والے تمام احبا ب کو خوش آمدید۔ اُمید ہےہماری اور آپ کی کاوشیں ہم سب کے لئے سود مند ثابت ہوں گی۔ کچھ کورس کے بارے میں: پائتھون [بنیاد سے] ایک ایسا ابتدائی درجے کا...
  3. محمداحمد

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ایسی کون سی چیز تھی جس کی طلب میں چاند سورج اور دھرتی قطار اندر قطار دست بستہ کھڑے تھے؟ :)
  4. محمداحمد

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    حشر اُٹھا نہ آسماں ٹوٹا دل جلا تھا سو آبلہ پھوٹا :)
  5. محمداحمد

    :)

    :)
  6. محمداحمد

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    ہمیں تو اس وقت کا پتہ ہی 5 بج کر 19 منٹ پر چلا ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    اچھے اور برے کی تمیز تو انفرادی معاملہ ہے، تاہم یہ موضوع ایسے چینلز سے متعلق ہے جنہیں پاکستان کا ایک بڑا طبقہ بیرونی چینلز کے مقابلے میں بہتر اور اخلاقی دائرہ کار میں تصور کرتا ہے۔ ایسے میں حدود قیود کا پاس ایسے چینلز کو اپنی انفرادیت قائم رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔ ورنہ باقی چینلز اور پاکستانی...
  8. محمداحمد

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    بالکل! اگر یہ ڈرامے HBO اور Star Movies پر نشر ہوں تو کسی کو اعتراض نہیں ہوگا۔ ;) بلکہ ایسا کرنا زیادہ مناسب ہوگا۔
  9. محمداحمد

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    بالکل ٹھیک کہا۔ ہمارے ہاں ٹی وی کا معیار انتہائی پست ہو گیا ہے۔ ایک دن ایک ڈرامہ "قدوسی صاحب کی بیوہ" کے دو تین سین دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ بہت ہی واہیات اور بیہودہ زبان کا استعمال کیا گیا ہے اس ڈرامے میں اور ایسے ڈرامے مزاح کے طور پر بھی کم از کم مجھے پسند نہیں ہیں۔ کم از کم یہ طرزِ کلام شریف...
  10. محمداحمد

    الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کیجے، معنی روح کی طرح ہوتے ہیں اور الفاظ جسم۔ لطیف روح کوکولطیف جسم میں...

    الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کیجے، معنی روح کی طرح ہوتے ہیں اور الفاظ جسم۔ لطیف روح کوکولطیف جسم میں ہی قرار آتا ہے۔ "پھٹا ہوا" کی جگہ شکستہ یا اس طرح کا کوئی اور لفظ آ سکتا ہے، لفظ نوٹ کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے۔ نوٹ: یہ حوصلہ شکنی ہرگز نہیں ہے۔
  11. محمداحمد

    وہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    سبحان اللہ
  12. محمداحمد

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے

    ہماری معلومات کے مطابق درج ذیل لوگوں نے انسٹالیشن کا مرحلہ عبور کر لیا ہے۔ انیس الرحمن خرم شہزاد خرم عائشہ عزیز قرۃ العین اعوان محمد بلال اعظم مقدس نیرنگ خیال zeesh ٹھیک نا ؟ اب باقی لوگ بھی بتا دیں کہ انسٹالیشن ہوگئ یا نہیں : احمد علی الف نظامی امیداورمحبت حسن علوی شعیب سعید شوبی صائمہ...
  13. محمداحمد

    مبارکباد اور آخر نبیل بھیا کے بھی پندرہ ہزار مراسلے مکمل!

    ماشاءاللہ ! بہت بہت مبارک ہو نبیل بھائی آپ کو۔
  14. محمداحمد

    :) خوب !

    :) خوب !
  15. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

  16. محمداحمد

    مبارکباد محفل کے "چھوٹے بھائی" یعنی کہ محمد بلال اعظم کو 5000 مراسلے مبارک ہوں۔

    بہت بہت مبارک ہو چھوٹے بھیا۔۔۔۔! شاد آباد رہیے۔ خوش و خرم رہیے۔
  17. محمداحمد

    مبارکباد مدیحہ گیلانی صاحبہ کو منصبِ 999وی مبارک

    بلال نے تو مفید کی ریٹنگ پاس کردی لیکن ہمیں تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا ۔ :) شاد آباد رہیے۔ ۔۔۔! :)
Top