نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    مشق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - مشق

    صابر بھائی ! ابھی فنکشن متعارف نہیں کروایا ہے، صرف Expressions لکھنے ہیں۔ اور آپ کو سب سے آخر میں زحمت دیں گے، صحیح جواب اور مشقوں کی وضاحت کے لئے۔ :)
  2. محمداحمد

    ایک اور غزل

    حیرت ہے امر شہزاد کی اتنی خوبصورت غزل ہماری آنکھوں سے اب تک اوجھل رہی۔ امر شہزاد اردو محفل کے بہت ہی اچھے شاعر رہے ہیں لیکن کافی عرصے سے امر شہزاد محفل میں نہیں آئے۔ اللہ کرے جہاں ہوں باخیریت ہوں اور ہو سکے تو محفل میں پھر سے آ جائیں۔
  3. محمداحمد

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    وعلیکم السلام کہاں غائب ہیں آج کل عمران بھائی؟
  4. محمداحمد

    سخن ہاے دل و جاں مر گئے کیا----کہو کچھ تو کہو ہاں مرگئے کیا ۔۔۔ لیاقت علی عاصم

    سخن ہاے دل و جاں مر گئے کیا----کہو کچھ تو کہو ہاں مرگئے کیا ۔۔۔ لیاقت علی عاصم
  5. محمداحمد

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    یعنی انسٹال بھی ہو گیا ہے۔ ہے نا؟
  6. محمداحمد

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    محفل میں خوش آمدید ! اگر محب بھائی نے آپ کو محفل میں بلایا ہے تو کچھ سوچ کر ہی بلایا ہوگا۔
  7. محمداحمد

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ تو ہمیں جب ہی پتہ چل گیا تھا جب آپ نے بلال کی گذراش کے باوجود محترم علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کو بھی نہیں بخشا تھا۔ :)
  8. محمداحمد

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    یہ تو میری ہی فرمائش تھی تشریح والی۔ دسمبر والی شاعری کے ساتھ آپ جو بھی کریں اجازت ہے۔ :D
  9. محمداحمد

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اس بات سے بہت سے لوگ چکرا جائیں گے۔ آپ کی طرح سب ڈرامے تھوڑی دیکھتے ہیں۔ :)
  10. محمداحمد

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    سوچا ہم بھی دامے درمے نہیں تو کم از کم سخنے ہی اس بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیں۔ :) شعر: تمنا پھر مچل جائے اگر تم ملنے آجاؤ یہ موسم بھی بدل جائے اگر تم ملنے آجاؤ تشریح: یہ شعر "تمنا" کے شوہر کا ہے (میر صاحب والا آئیڈیا چرایا ہے:D) ۔ اور اس شعر میں شاعر "اپنی مخاطب" سے کہہ رہے ہیں کہ اگر تم...
  11. محمداحمد

    مشق بنیادی کورس ۔ سالم تقسیم (ٰInteger Division) اور بقایا (Reminder) - مشق

    1.1 اگر ایک شخص ایک مقررہ فاصلہ 563 سیکنڈز میں طے کرتا ہے۔ تو 2 عدد اظہاریہ لکھیے: الف ۔ اُس نے یہ فاصلہ کل کتنے مکمل منٹس میں طے کیا۔ ب۔ کیا مکمل منٹس کے علاوہ بھی اُسے مزید وقت لگا۔ اگر ہاں تو کتنے سیکنڈز؟ اشارہ: (الف) کے لئے سالم تقسیم اور (ب) کے لئے بقایا استعمال کیجے۔ 1.2 اگر 1023، 2145،...
  12. محمداحمد

    مشق بنیادی کورس ۔ پائتھون شیل بطور کیلکولیٹر - مشق

    اظہاریہ (Expression) لکھیے: پروگرامنگ کی اصطلاح میں ایک اظہاریہ (Expression) میں، قدریں، آپریٹرز، ویری ایبلز اور کبھی کبھی فنکشنز بھی ہو سکتے ہیں۔ مثالیں: ایک سے نو تک اعداد کا مجموعہ: >>> 1+2+3+4+5+6+7+8+9 # Hit Enter to see the Expression Result. 45 3 اور 9 کا حاصل ضرب >>> 3 * 9 27 415...
  13. محمداحمد

    بالغ نظری

    جب کچھ اچھا نہیں لگتا تب یہاں آ جاتے ہیں۔ :)
  14. محمداحمد

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: ہاہاہاہا۔۔۔! :D کیا ہی شاندار تشریح کی ہے آپ نے۔ شاعر کی تو وہ کیا کہتے ہیں "واٹ"...
  15. محمداحمد

    انعام الحق جاوید محبت اس قدر بھی غیر ارادی ہو نہیں سکتی

    محبت اس قدر بھی غیر ارادی ہو نہیں سکتی کہ ہو اس شخص سے جس سے کہ شادی ہو نہیں سکتی :)
  16. محمداحمد

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    اب وہ آئے بھی تو کہنا کہ مسافر تو گیا یہ بھی کہنا کہ بھلا اب بھی نہ جاتا لوگو! :D
  17. محمداحمد

    قیامت کی گھڑی گزر گئی

    :rollingonthefloor:
  18. محمداحمد

    بالغ نظری

    داخلہ اُس نے کالج میں کیا لے لیا لڑکیوں میں بڑا معتبر ہو گیا کھڑکیوں سے نظر اُس کی ہٹتی نہیں میرا بیٹا تو بالغ نظر ہو گیا اطہر شاہ خان جیدی
Top