کاش میں بیٹی نہ ہوتی
کاش میں بیٹی نہ ہوتی نامی کتاب میرے پیارے دوست محمد علی رانا کی تصنیف ہے۔جس میں انہوں نے اس معاشرے میں عورت پر ہونے والے ظلم و ستم کی داستان بیان کی ہے۔خاص طور پر آج کے جدید کمپیوٹر ،انٹر نیٹ اور موبائل رابطوں کے دور میں انہوں نے روشنی ڈالی کہ کن کن طریقوں سے نوجوان اس...