زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آج کی تصویر
کیا ان حرکتوں سے سابقہ پڑنے کی وجہ سے سابقہ ہوئے ہیں؟؟؟
سید عمران
Post #2,079
اپریل 6، 2018
فورم:
تصاویر
تعارف
تعارف
خوش آمدید حمزہ صاحب!!!
سید عمران
Post #20
اپریل 5، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
تلخیص۔۔۔ خلاصہ کرنا: لخَّصَ يلخِّص ، تلخيصًا ، فهو مُلخِّص ، والمفعول مُلخَّص تخلیص۔۔۔صاف کرنا: خلَّصَ يخلِّص ، تخليصًا ، فهو مُخلِّص ، والمفعول مُخلَّص
سید عمران
Post #73
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
خلل ہے دماغ کا!!!
سید عمران
Post #69
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
واقعی بالکل دھیان ہی نہ رہا ۔۔۔ تلخیص اور تخلیص میں۔۔۔ اب تحقیق سے یاد دہانی ہوگئی!!!
سید عمران
Post #65
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
جی ہاں۔۔۔ عدنان بھائی!!!
سید عمران
Post #62
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
وہی غلط العام!!!
سید عمران
Post #56
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین جب پلادے چائے وہی صحیح ٹائم ہے!!!
سید عمران
Post #6,173
اپریل 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
فی الحال تو گرم گرم ٹسوے بہا رہے ہیں!!!
سید عمران
Post #54
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کے وقت کچھ اور دیکھنے کو دل نہیں چاہتا!!!
سید عمران
Post #6,171
اپریل 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
خلص تَلْخِیص عربی زبان میں ثلاثی مزید فیہ کے باب تفعیل سے مصدر 'تخلیص' بنا جوکہ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہوا۔ بعد میں صنعتِ تقلیب کے تحت 'ل' پہلے اور 'خ' بعد میں کر دیا گیا۔ اردو میں ١٨٧٦ء کو "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔ بشکریہ گوگل
سید عمران
Post #52
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر، آپ نے سنا ہوگا، مگر ہم تو دیکھ بھی رہے ہیں!!!
سید عمران
Post #6,169
اپریل 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
غلطی سے تشریح کو تلخیص تو نہیں لکھ بیٹھے؟؟؟ :heehee::heehee::heehee:
سید عمران
Post #48
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
جیسے کراچی، چاول اور پراٹھا۔۔۔ ناک میں بولے جانے الفاظ میں سر فہرست ہیں!!!
سید عمران
Post #47
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
ابھی تو فی الحال لوگ آپ کو دیکھ رہے ہیں۔۔۔ آپ بعد میں کسی اور کو دیکھیے گا!!! :nerd::nerd::nerd:
سید عمران
Post #44
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذوق ہی نہیں ہے آپ میں سیر و سیاحت کا !!!
سید عمران
Post #6,167
اپریل 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
اور کس چیز کا ہیر ہے؟؟؟
سید عمران
Post #40
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
اور پیٹھ پیچھے زبان نکال کر چڑائے گا۔۔۔ جیسے عدنان بھائی صحیح لفظ کو املا کی غلطی سمجھ کر زبان نکالے بیٹھے ہیں!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
سید عمران
Post #38
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ابن صفی کے دو ناول کی تلخیص
کبھی غلط العام کو بھی صحیح مان لیں۔۔۔ ورنہ ذرا قلفی والے سے پانچ قفلیاں مانگ کر تماشائے اہل کرم دیکھ لیں!!!
سید عمران
Post #34
اپریل 5، 2018
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زیادہ ژوب کی باتیں وہ کرے جو ژوب آتا جاتا ہو!!!
سید عمران
Post #6,163
اپریل 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top