صرف شیعہ حضرات ہی نہیں ہماری کتب احادیث میں بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کے جس پیمانے کا ذکر ہے وہ تقریباً اتنا بڑا تھا جتنا آج کل دودھ والے کے پاس لیٹر کا پیمانہ ہوتا ہے...
اسی لیے فقہاء کرام کہتے ہیں کہ وضو میں دھوئے جانے والے اعضاء اتنے تر ہوجائیں کہ دو تین قطرے بھی ٹپک جائیں تو وہ مسح...