نتائج تلاش

  1. سید عمران

    عام لطیفے

    ایک آدمی کے گھر رات تین بجے فون آیا۔ اس نے غصے سے فون اٹھایا تو پوچھا گیا :جناب آپ کہاں سے بات کر رہے ہیں؟؟؟ اس آدمی نے جھنجھلاکر کہا:جہنم سے۔۔۔ دوسری طرف سے جواب ملا:شکریہ جناب۔ بس یہی کنفرم کرنا تھا کہ آپ جیسا بدتمیز آدمی کہیں جنت میں تو نہیں پہنچ گیا!!!
  2. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    استانی: میں خوبصورت ہوں‌۔یہ کون سا صیغہ ہے؟؟؟ شاگرد : صیغہ ماضی بہت ہی بعید والا!!!
  3. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اس کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں۔۔۔ آج کل پاکستان میں اردو کی املاء پر بڑے دشوار دن گزر رہے ہیں!!!
  4. سید عمران

    یہاں سب کچھ منع ہے

    پتا نہیں ’’سلو جان ‘‘کس سے باتیں کرتے ہوئے یہ اکاؤنٹ بنا رہے تھے!!! :noxxx::noxxx::noxxx:
  5. سید عمران

    یہاں سب کچھ منع ہے

    لو جی۔۔۔ یہاں آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور ایڈیٹر بھی بن بیٹھے!!! :doh::doh::doh:
  6. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    امریکہ نے ایک مشین بنائی جو چور پکڑتی تھی اور پاکستان میں یہ مشین ہی پندرہ منٹ میں چوری ہوگئی!!! :heehee::heehee::heehee:
  7. سید عمران

    ڈاکٹروں کو غذائیت کے بارے میں کچھ نہیں پڑھایا جاتا

    ہمارے یہاں تو ایسا لگتا ہے کہ دواؤں کے بارے میں بھی کچھ نہیں پڑھایا جاتا!!! :heehee::heehee::heehee:
  8. سید عمران

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    لیکن اس مراسلے میں یہ کہاں لکھا ہے کہ یہ اسکول کا ٹارچر سیل ہے یا کالج کا؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  9. سید عمران

    باجوہ ڈکٹرائین

    اس مراسلے کی صحیح جگہ ہے، لڑی ’’سادہ سا سوال ہے‘‘ !!!
  10. سید عمران

    آج کی تصویر

    غیر پارلیمانی الفاظ کے استعمال کا بڑھتا ہوا رجحان!!!
  11. سید عمران

    یہاں سب کچھ منع ہے

    یہ لوکی اردو کا لفظ یا سبزی نہیں پنجابی کا لفظ ہے جس کے معنی لوگ ہیں۔۔۔ اور یہ باز لوکی سے ملا ہوا نہیں لکھا ہے، ایک لفظ کے فاصلے سے لکھا ہے۔۔۔ غیر پارلیمانی الفاظ کا استعمال باجھجک اور بلا جھجک ہر دو صورتوں میں منع ہے!!!
  12. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    وخت کا مطلب اور تلفظ، پلیز!!!
  13. سید عمران

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    اور بچہ جو ہر وقت ماں کی آغوش، محبت اور توجہ کا محتاج ہوتا ہے تو اس کمی کو کیسے پورا کیا جاسکے گا؟؟؟
  14. سید عمران

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    ہمیں تو جو سبق پڑھایا ہم اسی کی طرف نسبت کرتے ہیں!!!
  15. سید عمران

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    نہیں اور بھی بہت سی خصوصیات ہیں۔۔۔ اگر سب لکھنی شروع کردیں تو آپ ان میں ان کا نام ڈھونڈتے رہ جائیں گے!!!
  16. سید عمران

    تعارف میں کون ہوں؟

    واقعی ایک لفظ آگے پیچھے ہونے سے کتنا لرزہ خیز مراسلہ بن گیا!!! :praying::praying::praying:
  17. سید عمران

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    واقعی بچے نے معصومیت سے گھر کے سارے کچے چٹھے کھول دئیے۔۔۔ لیکن شیف سین خے نے بھی کمال عقل مندی کا مظاہرہ کیا۔۔۔ کسی کے عیب کی پرہ داری کرنا بھی بہت عظیم کام ہے!!!
  18. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صراحی بھر بھر کر تو اشعار کہتے ہیں، اس پہ بھی یہ شکوہ ؟؟؟
  19. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے یہ رزق کب سے بدعت ہوگیا؟؟؟
  20. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    اگر رشتے دار ہے تو صبر کے ساتھ دور ہوجائیں لیکن تعلق برقرار رہے چاہے بہت کمزور ہی سہی۔۔۔ اور اگر دوست ہے اور بہت خوں خوار ہے، بے وفا ہے، تذلیل کرنے والا ہے تو ہجران جمیل اختیار کریں۔۔۔ یعنی الگ ہوجائیں مگر اس کی غیبت نہ کریں، جگہ جگہ برائی نہ کریں، خاموش رہیں۔۔۔ اور اگر ہلکی پھلکی جھڑپ ہے تو چند...
Top