ایک موٹی سی رنگین و نقشین دری نما چادر۔۔۔
اس کے چہار جانب جھالر ہوتی ہے۔۔۔
اب بھی کہیں کہیں ملتی ہے۔۔۔
اسے جازم کہتے ہیں۔۔۔
مگر یہ لفظ اب سننے میں نہیں آتا!!!
ویسے آپس کی بات ہے شیف...
ہم نے سمندر کا کرنا بھی کیا ہے...
ان سے کہو سارا سمندر لے لیں...
مگر کوہ مری سہراب گوٹھ پر کردیں...
کم از کم رمضان وہاں گزار لیا کریں گے!!!