نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دونوں کو ملا لیا ہو۔۔۔ یعنی آپ کو دفع کرو کہہ کر کسی اور کی یاد میں لگ گیا ہو۔۔۔ ہائے بے چارے عدنان بھائی!!!
  2. سید عمران

    صوبہ جنوبی پنجاب

    اسمبلیاں اور ارکان اسمبلی کی فوج الگ رہی!!!
  3. سید عمران

    صوبہ جنوبی پنجاب

    اس کی تفصیل جاننے میں دلچسپی محسوس ہورہی ہے!!!
  4. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب ہجراں گزری یوم وصال آیا... قلفیوں کا!!
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظروف لے کر تو ہم بھی بیٹھے ہیں قلفی کے لیے!!!
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شعبان سے پہلے رمضان کا آنا ناممکنات میں سے ہے!!!
  7. سید عمران

    آج کی تصویر

    مطلب پلیز۔۔۔ تاکہ ہم بھی لوٹ پوٹ ہوکر ہنس لیں!!!
  8. سید عمران

    آج کی تصویر

    پہلی نظر میں یہ لفظ ’’ ٹکانے‘‘ پڑھ گیا تھا!!!
  9. سید عمران

    برائے اصلاح

    الف عین سر، محمد وارث بھائی!!!
  10. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کپ چائے کا ہو گپ کے ساتھ تو کیا بات ہے!!!
  11. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے میں آپ کس قسم کی پرفیوم کی مہک سونگھنا چاہ رہے ہیں؟؟؟
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین ٹاٹ جلا جلا کر ہی تو چائے بناتی ہے!!!
  13. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تخت سے ہم اٹھ کھڑے ہوئے۔۔۔ اب آپ ہماری جگہ لے سکتے ہیں۔۔۔ آئیے تشریف رکھیے!!!
  14. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بھائی بنیں مفتی نہیں!!!
  15. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یارانِ محفل کو سلام!!!
  16. سید عمران

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    سگریٹ ملنی چاہیے... آگ لگانے والے ہزار!!!
  17. سید عمران

    خند و ملاحت

    اس سامان کو ہم نے دیکھ لیا تھا... مگر مرزا کو روڈ پر لے آنا اتنا بڑا سانحہ تھا کہ اس کے آگے املا کی غلطی کیا بیچتی ہے!!!
  18. سید عمران

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آپ کے سوا کسی اور کی کیا مجال!!!
  19. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرزانہ سب سے کہتی پھر رہی ہے کہ اس سازش کے پیچھے خود آپ ہی کا ہاتھ ہے!!!
  20. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ ہر وقت کا سوچنا چھوڑیں اور کچھ عملی اقدام کریں!!!
Top