نتائج تلاش

  1. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    کردی ناں پھر وہی والی بات!!!
  2. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لا کر کھلا تو سکتے ہیں ہم مگر یہاں دکھا نہیں سکتے۔۔۔ کیوں کہ ابھی تک تصویر لوڈ کرنے کے آپشن پر ہاتھ صاف نہیں کیا!!!
  3. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں بھی نہیں جانتا کہ یہ ومکو کیا چیز ہے؟؟؟
  4. سید عمران

    آج کی دلچسپ خبر!

    اور نیا شادی شدہ ہونے کی صورت میں؟؟؟
  5. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائیو کوئی نمکو کی تصویر دکھا دے ہمارے بھتیجے کو!!!
  6. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس احقر کا نام بھی ع سے ہی آتا ہے... سوچا یاد دلا دوں!!!
  7. سید عمران

    آج کی دلچسپ خبر!

    لوگوں کو بے وقوف بنانے کی بھی حد ہوتی ہے!!! :heehee::heehee::heehee:
  8. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ نے تو جیسے کھلا کھلا کر ہمارا پیٹ پھاڑ ڈالا ہے!!!
  9. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    کم از کم عدنان بھائی اچھوتے نہیں ہوسکتے۔۔۔ ہماری بھابھی مختلف ہتھیاروں سے کئی دفعہ چھو چکی ہیں انہیں!!! :feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup:
  10. سید عمران

    آج کی تصویر

    چار بیویوں کا نشہ۔۔۔ نہ جانے کیسا ہوتا ہوگا؟؟؟
  11. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جی ہاں۔۔۔ ایسے اچھوتے خیالات عدنان بھائی سے بے شمار مل سکتے ہیں!!!
  12. سید عمران

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت تو تب ہوتی پیسے لینے کی۔۔۔ جب اشتہار کے آخر میں ان ہی کی تصویر ہوتی!!!
  13. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئی۔۔۔ جگا ڈاکو کہیں کی۔۔۔ ویسے ڈاکو کی مؤنث کو کیا کہتے ہیں؟؟؟ :idontknow::idontknow::idontknow:
  14. سید عمران

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت نہیں رہی اب ثمرین کو ڈھونڈنے کی۔۔۔ آخر کار اس کا سراغ مل ہی گیا!!!
  15. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    آپ کو اس نام سے اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت کیا تھی؟؟؟
  16. سید عمران

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ عدنان بھائی کا ہاتھ لگنے کے بعد کی تصویر ہے۔۔۔ ورنہ پہلے تو سب انتہائی ادب سے کھڑے تھے!!!
  17. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    پہلی بات: بڑھا۔۔۔ دوسری بات: بعض جگہ دوری بہتر ہوتی ہے حضوری سے۔۔۔ سمجھ تو سب گئے ہوں گے!!! :smug::smug::smug:
  18. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    اسے ربط نہیں فرق کہتے ہیں مثلاً۔۔۔ مشرق اور مغرب کا فرق!!!
  19. سید عمران

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    یہ جملہ یوں لکھنا چاہیے تھا۔۔۔ یقیناً آپ کا یہ خواب ہمارے ہوتے ہوئے کبھی پورا نہ ہوگا!!!
Top