نتائج تلاش

  1. سید عمران

    ایک جملہ کے لطائف

    اور غلط جواب دینا کم ہمتی کا!!!
  2. سید عمران

    عام لطیفے

    دو آدمی (عدنان اور عمران) لڑ رہے تھے... مدیر نے آ کر مراسلے حذف کردئیے... یہ اردو محفل ہے!!! :cry2::cry2::cry2:
  3. سید عمران

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    اب بھی آنکھیں نہ کھلیں تو کب کھلیں؟؟؟
  4. سید عمران

    مصائب سے مت گھبرائیے

    تدوین کا آپشن ختم... مدیران توجہ فرمائیں!!!
  5. سید عمران

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    کچھ بے چارے پردیسیوں کو گورے رگڑتے ہیں ۔۔۔ وہ جواب میں دیسیوں کو۔۔۔ اور کر بھی کیا سکتے ہیں بےچارے۔۔۔
  6. سید عمران

    اگر آپ کو پوری زندگی کہا جائے صرف ایک ہی کھانا کھاؤتو کون سا کھانا کھانا پسند فرمائیں گے آپ ؟

    قائل تو ہم بھی اسی کے ہیں مگر۔۔۔ سوال میں موجود ’’اگر‘‘ امیدوں پر پانی جو پھیر رہا ہے!!!
  7. سید عمران

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    احساس کمتری کے مارے بیچارے تو اپنا وطن چھوڑ کر غیروں کی کاسہ لیسی میں مصروف ہیں!!!
  8. سید عمران

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    اس خبر میں یہ دونوں خصوصیات کہاں واقع ہوئی ہیں؟؟؟
  9. سید عمران

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    اتنا سنجیدہ موضوع نہیں ہے کہ ناراض ہوا جائے!!!
  10. سید عمران

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    اس الماری پر ردّی پیپر والوں کی نظریں لگنی شروع ہوگئیں۔۔۔ ہوشیار باش!!!
  11. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    عدنان بھائی صبح چار بجے گھر آئے تو بھابھی نے کہا:’’رات باہر دوستوں میں گزار کر صبح گھر کیا کرنے آتے ہو؟ ‘‘ ”ناشتا ۔“ عدنان بھائی نے پیٹ پر ہاتھ پھیرتے ہوئے کہا!!!
  12. سید عمران

    عام لطیفے

    مجھے بلاوجہ اس سین میں گھسا دیا!!! :beating::beating::beating:
  13. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    جیسے یہ دو مکالموں کا لطیفہ تھا!!! :mad::mad::mad:
  14. سید عمران

    میرا کیفیت نامہ

    یعنی اب ہم جو سمجھ رہے ہیں وہ صحیح سمجھ رہے ہیں؟؟؟ :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  15. سید عمران

    دو مکالموں کے لطیفے

    یہ کن مولانا کے پاس اٹھنا بیٹھنا ہورہا ہے آج کل؟؟؟
Top