ہمارے ہاں اچھے کام بھی الیکشن مہم کے طور پر ہی ہوتے ہیں۔ گو کہ یہ کام اچھا ہے لیکن عوام کے اصل رہبر ہی عوام کے مسائل کو سمجھتے ہیں۔
یہ لوگ جو اچھے کام کرتے بھی ہیں تو بھی صرف اس لئے کہ ان کو شہرت ملے نہ کہ عوام کے مسائل حل ہوں۔ لیپ ٹاپ اسکیم بھی ایسی ہی تھی جو عوام کے حل طلب مسئلوں کو نظر...