ڈکشنری میں keys کی ترتیب اہم نہیں ہوتی اور ڈکشنری عموماً اُس ترتیب سے نظر نہیں آتی جس ترتیب سے ہم اس میں ڈیٹا شامل کرتے ہیں۔
یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ ڈکشنری میں values ہمیشہ keys کی مدد سے تلاش کی جاتی ہیں اور key-value pair ہمیشہ ایک سا رہتا ہے۔ اس لئے ترتیب سے کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔
ٹپلز...