نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    :hypnotized1: :tv: ایویں ای وقت برباد کیا۔
  2. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :) یہی تو ہم کہتے ہیں کہ جب ہم جیسا نکما کلاس میں پہنچ گیا تو آپ کو کیا پریشانی ہے۔ :) ویسے رونی کھانی پوئیٹری کی بھی کلاس ہونی چاہیے۔ :D
  3. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اچھا ! کل ہم کہاں تھے بھلا؟؟؟ :)
  4. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو شاعری بھی تو پسند نہیں ہیں۔ آپ کے لئے تو احمد بھیا کسی بھی کام کے نہیں ہیں نا! :p
  5. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اچھا ہم تو "کلاس" کا نام سن کر ہی گھبراتے ہیں؟ یہ کون سی کلاس ہے۔ :)
  6. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے فہیم بھیا! آپ کیسے ہیں۔؟
  7. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے یہاں کیا باتیں ہو رہی ہیں؟
  8. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    آج کل بہت مصروف ہیں۔دفتری کاموں اور معمولات کے علاوہ کچھ اور ہو ہی نہیں پا رہا۔ :) آپ تو خود بھی غائب تھیں۔
  9. محمداحمد

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    ویسے حفیظ نے 2 اور کامران نے 1 زندگی فراہم کی ساؤتھ افریقا کے بلے بازوں کو۔ وہاب ریاض دیکھتا ہی رہ گیا بے چارہ۔ :)
  10. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :p :AOA: :)
  11. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    آ گئے۔۔۔! اب کہیے۔ :)
  12. محمداحمد

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    شروع میں تو میچ کافی انڈر کنٹرول تھا۔ لیکن اب تو بیڑہ غرق ہوا چاہتا ہے۔ :)
  13. محمداحمد

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔! دراصل ہم آن لائن ہو کر غائب رہتے ہیں۔ دوست ہمیں آن لائن دیکھ کر ٹیگ کر رہے...

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔! دراصل ہم آن لائن ہو کر غائب رہتے ہیں۔ دوست ہمیں آن لائن دیکھ کر ٹیگ کر رہے تھے اور ہم جواب نہیں دے پا رہے تھے۔ سو یہ عمومی معذرت رقم کرنی پڑی۔ آپ پر تو سات خون معاف ہیں۔
  14. محمداحمد

    :) ہمیں تو خود عینی نے سمجھائی ہے۔ :)

    :) ہمیں تو خود عینی نے سمجھائی ہے۔ :)
  15. محمداحمد

    ابھی تو میرے بکھرنے کا کھیل باقی ہے ۔۔۔۔ میں خوش نہیں ہوں تجھے ہاتھ سے گنوا کے بھی ۔۔۔ ریاض مجید

    ابھی تو میرے بکھرنے کا کھیل باقی ہے ۔۔۔۔ میں خوش نہیں ہوں تجھے ہاتھ سے گنوا کے بھی ۔۔۔ ریاض مجید
  16. محمداحمد

    تعارف مدیحہ گیلانی صاحبہ کو محفل میں خوش آمدید

    متفق کی ریٹنگ آخری جملے کے لئے ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    اقبال اور ہم ۔ نئی پیروڈیاں

    :):D:) واہ واہ بہت خوب خلیل بھائی۔۔۔! بہت لطف آیا۔ بہت ہی شگفتہ شرارت سے پُر ہے میں ایسی غزل بارہا چاہتا ہوں :D:):p
  18. محمداحمد

    محفلین سے Love Letter میں اصلاح کی درخواست

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔! :zabardast1: لاجواب ہے امجد بھائی۔۔۔۔! اب محترمہ کو اس صفحے کا لنک بھی بھیج دیجے۔ :)
Top