واہ واہ واہ ۔۔۔۔!
محسن آپ تو وہ ہیں وہ جو آپ نے بارہ دری والی تھریڈ کو کہا تھا کیا کہا تھا ہاں ۔ "کونکورڈ" :)
زبردست۔۔۔! بہت خوب۔۔۔!
اللہ آپ کو محفل پر اور عام زندگی میں ایسے ہزاروں سنگِ میل ہنستے مسکراتے پار کروادے۔ (آمین)
خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔
:great: