نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    واہ ۔۔۔۔! چمن والوں سے مجھ صحرا نشیں کو بود و باش اچھی ۔۔۔۔ بہار آ کر چلی جاتی ہے، ویرانی نہیں...

    واہ ۔۔۔۔! چمن والوں سے مجھ صحرا نشیں کو بود و باش اچھی ۔۔۔۔ بہار آ کر چلی جاتی ہے، ویرانی نہیں جاتی
  2. محمداحمد

    یہ بھی ہے۔ بقول فراز: فراز ترکِ تعلق تو خیر کیا ہوگا ۔۔۔ یہی بہت ہے کہ کم کم ملا کرو اُس سے۔ :)

    یہ بھی ہے۔ بقول فراز: فراز ترکِ تعلق تو خیر کیا ہوگا ۔۔۔ یہی بہت ہے کہ کم کم ملا کرو اُس سے۔ :)
  3. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

  4. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

  5. محمداحمد

    QUOTES IMAGES

  6. محمداحمد

    جی۔۔۔۔! اور بقول ساحر : تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا ۔۔۔۔ اسے اک خوبصورت موڑ دے کر...

    جی۔۔۔۔! اور بقول ساحر : تعلق بوجھ بن جائے تو اس کو توڑنا اچھا ۔۔۔۔ اسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا :)
  7. محمداحمد

    میرے جیون ساتھی

    :) بہت اعلیٰ ہے عمر بھائی۔۔۔۔! نیلم ذرا توجہ فرمائیے۔ :D
  8. محمداحمد

    طلسم دستکاری

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بہت ہی خوب کام ہے۔ ماشاءاللہ۔
  9. محمداحمد

    قاف لیگ کا مجرا

    ماجرہ جو بھی اور لیڈران اور اُن کے ووٹرز کا اخلاقی زوال جس بھی درجے پر ہو لکھنے والے نے حق ادا کردیا ہے۔ :)
  10. محمداحمد

    ایک عمر ہوئی میں تو ہنسی بھول چکا ہوں ۔۔۔۔ تم اب بھی مرے دل کو دکھانا نہیں بھولے ۔

    ایک عمر ہوئی میں تو ہنسی بھول چکا ہوں ۔۔۔۔ تم اب بھی مرے دل کو دکھانا نہیں بھولے ۔
  11. محمداحمد

    ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ - نواز دیوبندی

    شکریہ تمام احباب کا۔ آج بہت عرصے بعد یہ غزل دیکھی تو پتہ چلا کہ کافی جوابات واجب ہیں۔ :)
  12. محمداحمد

    واصف تلخی زبان تک تھی وہ دل کا برا نہ تھا

    واہ۔۔۔۔۔۔۔۔! بہت خوبصورت غزل ہے۔ حسنِ انتخاب کی داد قبول کیجے محترم۔۔۔۔۔!
  13. محمداحمد

    وبالِ جان ہے وہ جسم، جس میں روح نہیں ۔۔۔۔۔ عزیز راہ میں کاندھا بدلنے لگتے ہیں۔

    وبالِ جان ہے وہ جسم، جس میں روح نہیں ۔۔۔۔۔ عزیز راہ میں کاندھا بدلنے لگتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    واہ۔۔۔۔! کیا خوب شعر ہے۔

    واہ۔۔۔۔! کیا خوب شعر ہے۔
  15. محمداحمد

    تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین خواجہ محمدخان ہوتی مسلم لیگ(ن)میں شامل

    وہ انگریز کہتے ہیں نا: Don't put all your eggs in one basket یعنی Diversification کے تحت Risk Minimization کو Ensure کیا گیا ہے۔ :p:D
  16. محمداحمد

    تحریک انصاف کے سینئروائس چیئرمین خواجہ محمدخان ہوتی مسلم لیگ(ن)میں شامل

    ویسے موصوف تحریکِ انصاف میں بھی کہیں سے آئے ہی ہوں گے۔ :)
  17. محمداحمد

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے - احمد شمیم

    بہت اعلیٰ ۔۔۔۔! بہت ہی خوبصورت کلام کو بہت ہی دلنشین انداز میں پیش کیا ہے جناب آپ نے ۔ خوش رہیے۔
  18. محمداحمد

    :) :)

    :) :)
Top