کراچی اور حیدرآباد کے لوگوں کو بہ یک جنبشِ قلم مفاد پرست قرار دے کر کیا چاہ رہے ہیں امجد بھائی آپ؟ اس سے تو آپ وہ سب باتیں سچ ثابت کرنا چاہ رہے ہیں جن کے بارے میں کاشفی بھائی ایک عرصے سے کہہ رہے ہیں اور ہماری طرف سے کبھی بھی ان کی حوصلہ افزائی نہیں کی گئی باوجود اس کے کہ وہ ہمارے بھائی ہیں اور...