نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    آج اتوار ہے نا۔۔۔! کچھ کام نمٹانے ہیں۔ :)
  2. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    لیجے ہم بھی فی الحال جا رہے ہیں ۔۔۔! پھر بات ہوگی۔ :)
  3. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :cautious: :)
  4. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :) کبھی کبھی اردو بھی لکھ لیا کریں۔ :ROFLMAO:
  5. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    ویسے یہ اندر کے موسم کی رپورٹ کون سے چینل پر آتی ہے؟؟؟
  6. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اب آپ پائتھون کو ہماری "چڑ" نہ بنائیں ہاں۔۔۔۔! :D:p:)
  7. محمداحمد

    ویسے کچھ صراحت کے ساتھ بتا سکیں گے کمی بیشی کے بارے میں :)

    ویسے کچھ صراحت کے ساتھ بتا سکیں گے کمی بیشی کے بارے میں :)
  8. محمداحمد

    کمال ہے۔

    کمال ہے۔
  9. محمداحمد

    بھیا آپ نے تو اشعار کے ذریعے ہم پر ظلم کرنے کا وطیرہ بنا لیا ہے۔

    بھیا آپ نے تو اشعار کے ذریعے ہم پر ظلم کرنے کا وطیرہ بنا لیا ہے۔
  10. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    بس تو پھر ڈانٹ کو ریگولر کروالیں تاکہ روٹین کا حصہ بن جائے اور عادت میں شامل ہو جائے۔ :D:)
  11. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے محکمہ ء موسمیات میں آ گیا ہوں۔ :) یہ اتنی مشکل مشکل باتیں کیسے کر لیتے ہیں آپ لوگ۔ :D
  12. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    پچھلے ایک مہینے کیا کیا؟؟؟
  13. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    اچھا تو آپ کروالیں کشمیر آزاد۔۔۔! :D:p
  14. محمداحمد

    تیسرا ایک روزہ میچ: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ (گلابی میچ)

    کھوٹے سکے کہہ کر خوب حوصلہ بڑھا رہے ہیں شمشاد بھائی آپ ۔ :) ویسے جو 3 کیچز ڈراپ ہوئے ان سے میچ کا منظرنامہ بدل سکتا تھا۔
  15. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    :) اچھی بات ہے۔ پھر تو کشمیر کو آزاد ہونا بھی نہیں چاہیے۔ :D
  16. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    آج کل بھیا سُن ہیں بالکل۔۔۔! :) کچھ نہیں پتہ کیا ہورہا ہے دنیا میں۔ :D
  17. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    آج کافی مذاق کا موڈ ہے لگتا ہے آپ کا۔ :D:)
  18. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    تو آج کل کیا آلٹرنیٹ ڈیز میں پڑتی ہے۔ :p:D
  19. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    "آن لائن" ہو کر "آف لائن" ہوں گے۔ :D یعنی محفل میں حاضری لگا کر دفتر کو پیارے ہو گئے ہوں گے۔ :p
Top