نتائج تلاش

  1. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ہم نے اپنی مجبوری سب حضرات خصوصاً سر خلیل کے گوش گزار کردی تھی۔۔۔ وہ ہماری مجبوری سمجھ گئے تھے۔۔۔ آپ لوگ بھی کچھ سمجھا کریں!!!
  2. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    ہاں جی۔۔۔ ہم سے حلف لے رہے ہیں کہ آپ کی تصویر آن ائیر نہیں آئے گی!!!
  3. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    تابش بھائی۔۔۔ جب بات فرقان بھائی کی تصویر پہ آئی تو باتیں بنانے لگے۔۔۔ ورنہ اس سے پہلے کیا کہتے تھے ذرا ملاحظہ فرمائیے۔۔۔
  4. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    اوہ مائی گاڈ!!! :feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup:
  5. سید عمران

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    ہمارے انٹرویو کی خیر خبر مریم صاحبہ نے خوب لے رکھی ہے۔۔۔ بس وہ کام کے انٹرویو ز سے فارغ ہوجائیں تو آخر میں تلچھٹ بھی نمٹالیں گی!!!
  6. سید عمران

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    دار الخلافہ کو!!!
  7. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    واہ کیا شرح کی۔۔۔ لہل!!!
  8. سید عمران

    محترم محمد علم اللہ بھائی سے مصاحبہ!

    بہت خوب۔۔۔ آپ کا علاقہ دیکھنے کا اشتیاق پیدا ہوگیا۔۔۔ کیا تصاویر کا ا شتراک ممکن ہے؟؟؟
  9. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    اور آپ نے لہل کا مطلب سمجھ کر جواب بھی دے دیا!!! :hypnotized::hypnotized::hypnotized:
  10. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    یہ اردو زبان کا لفظ ہے؟؟؟ یعنی ہمیں اردو تک نہیں آتی!!! :cry2::cry2::cry2:
  11. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    یہ ہوتا ہے ظالم سماج۔۔۔ دو پیار کرنے والے دلوں کے درمیان کی دیوار!!!
  12. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    یہ یہاں سیاسی تحریک کی نمائندگی کرنے آئے ہیں۔۔۔ وعظ سننے نہیں!!! :heehee::heehee::heehee:
  13. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    بازی وازی کوئی نہیں لے گئے۔۔۔ اکمل بھائی نے ویٹر کو آنکھوں سے اشارہ کیا تھا۔۔۔ وہ ہمارے سر پر مسلط کھڑا رہا۔۔۔ بڑی مشکل سے کچھ لے دے کر جان چھڑائی!!!
  14. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    بلکہ سال بھر ہمارا لہو گرماتے رہیں گے!!!
  15. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    ناظرین اب رن پڑنے ہی والا ہے۔۔۔ جو جو جان بچانا چاہے وہ رن ہوجائے!!!
  16. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    آپا جی نے آپ کو اس لیے یاد کیا ہے کہ ایک پاؤ دہی منگوانی ہے!!!
  17. سید عمران

    تعارف تعارف نامہ

    تبھی تو۔۔۔ اب پڑے گا گھمسان کا رن!!!
Top