نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    کیا آپ نے یہ محسوس نہیں کیا کہ سب ہنس بول لیتے ہیں۔۔۔ ہم بھی آج تک آپ کے رویے سے یہی سمجھتے ہے کہ آپ بھی لطف لے رہے ہیں جبھی دانستہ غلطیاں کرتے رہتے ہیں۔۔۔ تاہم اگر آپ کے احساسات ایسے نہیں ہیں تو ہماری کیا مجال کہ آپ کی کسی بات کو پکڑیں!!!
  2. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    ان کا بہت سا کلام تو نجانے کہاں گم ہوگیا۔۔۔ البتہ انہوں نے کچھ کاغذات کمپیوٹر سے پرنٹ کروائے تھے، جو کافی عرصے تک ہم نے سنبھال کر رکھے، اب ڈھونڈنا پڑے گا کہ کہاں ہیں۔ جب مل گئے تو ان شاء اللہ آپ کی خدمت میں پیش کردئیے جائیں گے!!!
  3. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    پہلے تو ہم سمجھتے تھے کہ ہم ہی ہم ہیں۔۔۔ کیوں کہ بچپن سے ہی ہر وقت کتاب آنکھوں کے سامنے رہتی تھی۔۔۔ چھوٹی چھوٹی کہانیوں کی کتابیں، پھر نسبتاً بڑے سائز کے رسالے۔۔۔ اس وقت بچوں کے ماہانہ جتنے رسالے چھپتے تھے تقریباً سب ہمارے گھر آتے تھے۔۔۔ پھر طلسم ہوشربا پڑھی تو بار بار پڑھتے، آج بھی اس کی...
  4. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اتنی پنکچویشن کا علم تو ہمیں بھی ہے۔۔۔ لیکن یہاں املا کا امتحان دینے کی نیت نہیں ہوتی ۔۔۔ کبھی کسی ماحول میں انسان کو بے ضرر سی مرضی کرنے کی آزادی مل جائے تو اس کو اچھا لگتا ہے!!!
  5. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    اللہ کا شکر ہے کہ اپنی مخلوق کی خدمت کی سعادت کے کچھ نہ کچھ مواقع عطا فرماتے رہتے ہیں تاہم فی الوقت ایک واقعہ کا ذکر کرنا مناسب ہو گا۔۔۔ جب ؁۲۰۰۵ کو کشمیر و ملحقات میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا تو ہم کچھ دوست رضا کارانہ طور پر وہاں گئے تھے۔۔۔ ایک بڑی ٹیم زخمیوں کے علاج معالجہ اور خیموں کی...
  6. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    :):):) کچھ وجہ نہیں، بس ایسے ہی۔۔۔ اگر آپ کو ناگوا ر لگتا ہے تو بتائیں۔۔۔ آئندہ نہیں لگائیں گے!!!
  7. سید عمران

    انٹرویو محترم سید عمران صاحب سے گفتگو

    خدا کا بندوں سے پیار!!!
  8. سید عمران

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    لڑیوں میں ایکٹو نہ ہونے پر؟؟؟
  9. سید عمران

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    ہم نے یہ کب کہا کہ مطلق، ہوبہو، سیم ٹو سیم ایک جیسی ہیں؟؟؟
  10. سید عمران

    عام لطیفے

    ہمیں تو ابھی تک یہ بھی نہیں پتا چلا کہ جس چیز کے پاس آپ نے ہمیں سارا دن کھڑا رکھا وہ تھی کیا شے؟؟؟
  11. سید عمران

    نمرہ صاحبہ کا انٹرویو

    آپ کی طبیعت، عادات، گفتگو کا انداز وغیرہ کافی حد تک محفل کی شیف صاحبہ جیسا ہے... لیکن آپ ان کی طرح مختلف لڑیوں میں زیادہ ایکٹو نہیں ہیں... اس کی وجہ ان لڑیوں سے عدم دلچسپی ہے یا کچھ اور؟؟؟
  12. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    باتوں باتوں میں ہم یہ تو بتانا بھول گئے کہ سر خلیل نے اتنے اچھے اور سادہ الفاظ میں اس روداد کا نقشہ کھینچا کہ ہم نے تین سے زائد بار تو پڑھ لیا ہوگا... بہت خوب سر!!! (y)(y)(y)
  13. سید عمران

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    خدا نے عالم ارواح میں الست بربکم کہہ کر بندوں کے دلوں میں اپنی محبت کی جو چوٹ لگائی ہے وہ انسان کو ساری عمر چین سے نہیں رہنے دیتی... کسی وقت ایسی پروا ہوا چلتی ہے جو اس چوٹ کو پھر سے ہرا کردیتی ہے... پھر آدمی ساری زندگی کتنا ہی زور دکھاتا پھرے، یہ چوٹ اسے جبیں کے بل خدا کے قدموں میں ڈھیر...
Top